تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی جاندار اداکاری کے باعث شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ “تبو” نے پہلی بار اپنے پاکستانی والد کے بارے میں بات کی۔ مختلف بھارتی ویب سائٹس کے ذریعے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ “تبو” پاکستانی اداکار کی بیٹی […]

اسلام آباد کی عدالت نے ٹک ٹاکر کو سزائے موت سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے گاڑی چھیننے کی واردات کے دوران 28 سالہ نوجوان کو قتل کرنے کے جرم میں ٹک ٹاکر محمد نیاز عالیان کو سزائے موت سنائی ہے۔۔۔۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے گزشتہ برس مئی میں […]

جونیئر طارق جمیل کی سینئر طارق جمیل سے ملاقات، سابق بھارتی اداکارہ نے ویڈیو شیئر کردی

اسلام آباد (پی این آئی)معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل سے سابق بالی وڈ اداکارہ ثنا خان نے ملاقات کی جس دوران ان کے بیٹے طارق جمیل کو مولانا نے گود میں لے لیا۔ مولانا طارق جمیل ان دنوں عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی […]

عمیر جسوال اور ثناء جاوید میں علیحدگی کی خبریں

کراچی (پی ٹی آئی) عمیر جسوال اور ثناء کی جانب سے دیے جانے والے اشاروں سے سوشل میڈیا پیجز اور صارفین کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ اس جوڑی کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے۔۔۔۔20 اکتوبر 2020ء کو ایک سادہ سی […]

بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نے اچانک ساتھی اداکارہ سے شادی کا اعلان کر دیا

نئی دہلی(پی این آئی ) بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نے اپنی گرل فرینڈ اور اداکارہ و ماڈل لین لائشرام کے ساتھ اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔رندیپ ہودا اور لِین لائشرام نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کرنے کے لیے سوشل […]

لاکھوں کمانے والی ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے کتنا حق مہر لیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)غیراخلاقی ویڈیو لیک ہونے کے بعد شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوب وی لاگر علیزہ سحر کے حق مہر کی رقم سامنے آگئی۔ گزشتہ ماہ ٹک ٹاکر علیزہ سحر کی ایک نازیبا ویڈیو لیک ہوئی […]

متنازعہ بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے پاکستانی ٹی وی شو جوائن کر لیا

دبئی (آئی این پی) تنازعات میں گھری رہنے والی مشہور بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت نے پاکستانی شو جوائن کر لیا۔ راکھی کی اس وقت ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں انہیںمعروف پاکستانی میزبان آفتاب اقبال اور ان کی ٹیم کے ہمراہ بیٹھے ہوئے […]

بیوی کے سامنے دوسری شادی کی آفر ہوئی، ہمایوں سعیدکا انکشاف

کراچی (آئی این پی) معروف اداکار ہمایوں سعید نے شادی کے لیے موصول ہونے والی پیشکش کا دلچسپ قصہ سنا ڈالا۔ ہمایوں سعید نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں ان سے پروفیشنل و نجی زندگی سے متعلق کئی […]

بھارتی معروف ڈائریکٹر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

اسلام آباد(پی این آئی)بالی وڈ کی مشہور زمانہ فلم دھوم کے ڈائریکٹر سنجے گدھوی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے گدھوی کا شمار بالی وڈ کے مشہور فلم ڈائریکٹروں میں ہوتا ہے، سنجے گدھوی دل کا دورہ پڑنے سے […]

صبا قمر کس پاکستانی اداکار سے شادی کرنا چاہتی تھیں؟ نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اُس پاکستانی اداکار کا نام بتا دیا جن سے وہ شادی کرنا چاہتی تھیں۔ حال ہی میں احسن خان نے یوٹیوب پر اپنے پوڈ کاسٹ کی ویڈیو اپلوڈ کی جس میں […]

اداکارہ صبا قمر نے کس معروف اداکار سے اپنی محبت ظاہر کر دی؟

لاہور (پی این آئی) معروف اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ اگر اداکار احسن خان شادی شدہ نہ ہوتے تو وہ ان سے شادی کرلیتی کیونکہ وہ انہیں اداکارہ بننے سے قبل بے حد پسند کرتی تھیں لیکن شادی کے لیے پروپوز کرنے […]

close