پاکستانی یوٹیوبر اور فیملی وی لاگر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ رجب بٹ نے 2024 میں ایمان فاطمہ سے شادی کی تھی جس کی تقریبات سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھیں اور […]
لاس اینجلس: مشہور امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز ایک بار پھر قانونی مشکلات کا شکار ہو گئی ہیں۔ کیلیفورنیا پولیس نے انہیں نشے کی حالت میں خطرناک حد تک تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کے شبہ میں بدھ کی شب گرفتار کر لیا۔ خبر رساں ادارے […]
پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور فیملی ولاگر رجب بٹ کے خاندان کو ایک وائرل ویڈیو میں کم عمر بچے سے گھریلو کام لینے کے الزام پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک تقریباً 9 سالہ بچہ گھر کے […]
بالی وڈ کی معروف اداکارہ پروینا دیش پانڈے 60 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کئی کامیاب فلموں میں یادگار معاون کردار ادا کیے اور اپنی منفرد اداکاری سے ناظرین کے دل جیتے۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے […]
بھارتی گلوکارہ گیتا پٹنائک برین سٹروک کے باعث 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں بھارتی ریاست اوڈیشا کی معروف گلوکارہ گیتا پٹنائک، جو موسیقی کی صنعت کی ممتاز آوازوں میں شمار ہوتی تھیں، برین سٹروک کے بعد ہسپتال میں دوران علاج انتقال کر […]
پاکستانی خوش مزاج اداکارہ ہانیہ عامر کی اپنے سابق بوائے فرینڈ گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ مبینہ شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد وائرل ہے۔ ہانیہ عامر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں عاصم اظہر کے […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہو گئیں۔ انسٹاگرام پر تقریباً 19.6 ملین فالورز رکھنے والی ہانیہ عامر ان دنوں اپنے ڈرامہ سیریل میں شاندار اداکاری […]
بالی ووڈ اداکار شریاس تلپاڈے کے خلاف بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مین پوری میں مبینہ سرمایہ کاری فراڈ کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھگاؤں تھانے میں درج ایف آئی آر میں شریاس تلپاڈے سمیت 12 افراد […]
معروف امریکی اداکار اور مقبول ٹی وی سیریز ڈاسنز کریک کے اسٹار جیمز وان ڈیر بیک 48 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اداکار طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور بالآخر بیماری کے باعث زندگی کی جنگ ہار گئے۔ اداکار […]
معروف امریکی اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے اہلِ خانہ نے یہ افسوسناک خبر اداکار کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں تک پہنچائی۔ شیئر کی گئی پوسٹ میں بتایا گیا کہ جیمز ڈیوڈ وان ڈیر […]
پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، اور اس بار ان کے محبت سے متعلق بیان نے مداحوں کے درمیان دلچسپ تبصروں کی لہر پیدا کر دی ہے۔ عاصم اظہر کی حالیہ ایک پروگرام […]