کہا جارہا ہے کہ اقتدار ایک بندے کو دیا جائے گا، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کا انکشاف

سکھر (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کہا جارہا ہے کہ اقتدار ایک بندے کو دیا جائے گا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید احمد شاہ نے کہا کہ عمارت جب […]

الیکشن سے قبل الیکشن کو متنازعہ بنایا جا رہا ہے, پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کا دعویٰ

سکھر(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل الیکشن کو متنازعہ بنایا جارہاہے ایک جماعت کو اہمیت دی جارہی ہے اور اس کے سربراہ کو پرائم منسٹر کا پروٹوکول دیا جارہاہے ان خیالات کا […]

حوالات میں بند قیدی زہر کھا کر مر گیا، پولیس کا دعویٰ

سکھر (پی این آئی) تھانہ سی سیکشن کی پولیس نے حوالات میں ملزم کے زہر کھانے کا دعویٰ کیا ہے، جو بعد میں زندگی کی بازی ہار گیا۔۔۔۔ قیدی کے ورثا نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے نوجوان کو نازک حالت میں ہسپتال […]

گیس کی قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافہ مسترد کر دیا گیا

سکھر(آئی این پی)سکھر ڈویلپمنٹ الائنس کے چیئرمین حاجی محمد جاوید میمن نے حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد حکومت نے گیس کی قیمتوں میں […]

سندھ کا تیسرا بڑا شہر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا

سکھر(آئی این پی)سکھر کی نامور سماجی شخصیت و پی ٹی آئی رہنما میڈم صفیہ بلوچ نے کہا ہے سندھ کا تیسرا بڑا شہر سکھر حکمرانوں کی عدم دلچسپی اور افسران کی غفلت و لاپرواہی کے سبب کچرے، غلاظت کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکا ہے، شہر […]

سکھر بیراج سے مری ہوئی نایاب نسل کی ڈولفن برآمد، پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ

سکھر(آئی این پی)سکھر بیراج سے مری ہوئی نایاب نسل کی ڈولفن برآمد، وائلڈ لائف اطلاع کے باوجود بے خبر ، تفصیلات کے مطابق سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 3سے مری ہوئی نایاب نسل کی ڈولفن برآمد ہوئی ہے ، سکھر بیراج انتظامیہ کے مطابق مری […]

منشیات فروش گرفتار، شاپر سے ایک کلو بھنگ برآمد کر لی گئی

سکھر(آئی این پی)سکھر پولیس کی کاروائی ،ایک منشیات فروش گرفتار ،بھگ برآمد ،مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق قاسم آباد مارکیٹ سکھر سے تھانہ اے سیکشن سکھر پولیس نے دوران گشت ایک جوابدار بنام شاھد عرف راجہ ولد خدا بخش منگریو سکنہ نواں گوٹھ سکھر کو […]

نگرا ن وزیر اعلیٰ سندھ کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ

سکھر (آئی این پی )نگرا ن وزیراعلیٰ سندھ کے قافلے میں شامل گاڑی موٹروے پر الٹ گئی ،5افراد معمولی زخمی ہو گئے ۔نگرا ن وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے سندھ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ تاہم ان کے قافلے میں شریک گاڑی حادثے کا […]

لاکھوں روپے مالیت کی چینی سے بھرے 16 ٹرک پکڑے گئے

سکھر(آئی این پی)کسٹم انٹیلی جنس سکھرکی اسمگلنگ کہ روک تھام کے لیے کاروائیاں. لاکھوں روپے مالیت کی چینی ہے بھرے 16 ٹرک پکڑ لیے تفصیلات کے مطابق کسٹم انٹلی جنس سکھر کی جانب سیسکھر،خیرپور ،کشمور، جیکب آباد اور اندرون سندھ کے دیگر اضلاع میں اسمگلنگ […]

کس شہر کو لوڈشیڈنگ فری شہر قرار دینے کا اعلان کر دیا گیا؟

سکھر (آئی این پی)سکھر الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی (سیپکو) نے سکھر شہر کو جلد لوڈشیڈنگ فری شہر قرار دینے کا اعلان کردیا ہے ، یہ اعلان گذشتہ روز سیپکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سعید احمد ڈوائچ نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا […]

سندھ پولیس میں بڑے تبادلے، لسٹ فائنل کر دی گئی، کون کہاں جائے گا؟

سکھر(آئی این پی)سندھ پولیس میں بڑے تبادلے، پاکستان الیکشن کمیشن نے لسٹ فائنل کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں نئے ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز مقررکر دیئے ہیں ، جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق خادم رند ایڈیشنل ڈی آئی جی […]

close