لواحقین نے ڈاکٹروں کو پیٹ ڈالا۔۔۔۔۔۔۔ جناح اسپتال کراچی میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض دم توڑ گیا، لواحقین نے صدر تھانے کے باہر لاش رکھ کر احتجاج کیا، مریض کے عزیزوں نے آئی سی یو میں ڈاکٹروں پر تشدد بھی کیا تھا۔ لواحقین کے […]
بالآخر پکڑا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے علاقے سعید آباد سے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے دہشت گرد کو سی ٹی ڈی نے گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق دہشت گرد کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔یہ گرفتار […]
دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر کراچی نے دن کے اوقات میں شہر میں ہیوی ٹریفک کے داخلہ پر […]
منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی کے رہائشی نوجوان مصطفیٰ عامر قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کےخلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا، ملزم ارمغان کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ سرکل میں سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمے کے متن میں کہا […]
خبردار، ون وے کی خلاف ورزی پر 15 ہزار جرمانہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی :کراچی میں ون وے کی خلاف ورزی پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ،کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (KMC) نے شہر کی مرکزی سڑکوں پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے افراد پر۱پندرہ […]
سندھ حکومت کی جانب سے آج 17 اپریل بروز جمعرات تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 17 اپریل کو تعطیل کا اعلان کردیا، صوبہ سندھ کے ضلع عمر کوٹ کے ایک حلقے میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی […]
11 ہزار موٹر سائیکل ضبط کر لیے گئے۔۔۔۔۔۔۔ کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن کے دوران 1 ہفتے میں11 ہزار موٹر سائیکلیں ضبط کر لی گئیں۔ اس حوالے سے سندھ کے سینئر وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ فینسی […]
بیٹے نے پیسے دے کر باپ کو قتل کروا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی: کورنگی میں ناخلف بیٹے نے سابق سکیورٹی گارڈ کو پیسے دے کر والد کو قتل کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن تھانے کی حدود کورنگی 51-c میں 18 فروری 2025 کو سید محمد […]
سستی سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی (پی این آئی) شہر کی11 مرکزی سڑکوں پر غیرقانونی رکشوں کی آمدورفت پر پابندی عائد کردی گئی جس کا فوری طور پر اطلاق ہوگا۔۔۔۔ کراچی میں ون پلس ٹو اور ون پلس فور موٹرکیب رکشوں پر 2 ماہ کیلئے […]
سندھ حکومت نے ضمنی الیکشن کے باعث 17 اپریل کو ضلع عمر کوٹ میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 عمر کوٹ میں ضمنی الیکشن کے باعث عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے […]
شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی میں شوہر نے بیوی کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گلشنِ اقبال بلاک 2 میں شوہر نے جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے سے بیوی کو قتل کیا ہے۔پولیس کے مطابق […]