جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد میں ایس ایس پی کے خلاف شہریوں کی16روز بھی صرافہ چوک پر علامتی بھوک ہڑتال، سخت نعریبازی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ایس ایس پی کے خلاف بیوپاریوں اقلیتی برادری اور شہریوں کی جانب سے 16روز بھی صرافہ چوک […]
سیہون (آئی این پی) سیہون کے سید عبداللہ شاہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں زیر علاج بچے کے جسم میں دو دل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دو دل رکھنے والے 4 سال کے بچے کا تعلق نواب شاہ کے علاقے قاضی احمد سے ہے۔ بچے کے […]
کراچی(آئی این پی) کراچی کے علاقے حسین آباد کے رہائشی 52 سالہ مشتاق پٹیل نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی صبیحہ بی بی کو فائرنگ کرکےقتل کردیا، لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ضابطے کی کارروائی کے بعد پولیس نے لاش ورثا کے […]
کراچی(آئی این پی) ویسٹ پولیس کی بڑی کاروائی، غیر قانونی ایرانی ڈیزل/پیٹرول کے ڈپو پر کامیاب چھاپا ڈپو سے بھاری مقدار میں غیر قانونی ایرانی ڈیزل اور پیٹرول برآمد، ڈپو مالک گرفتار کرلیا، مومن آباد پولیس نے نے خفیہ اطلاعات پر فرید کالونی میں قائم […]
کراچی(آئی این پی) وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہاہے کہ آٹھ دس دن کا کھیل ہے، چینی کا مسئلہ جلدحل ہونے والا ہے، آئندہ 22 دن کا اسٹاک حکومت کے پاس موجود ہے۔وہ ہفتہ کو کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے،مزمل […]
کراچی(آئی این پی)سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26 ڈالر کے اضافے سے 1818 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے لیاری میں 6 منزلہ زیر تعمیر عمارت گرانے کا کام شروع کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کوکراچی کے علاقے لیاری میں چھ منزلہ زیر تعمیر عمارت کو مسمار کیے جانے کا کام شروع کردیا گیا، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے طیاروں میں انٹرٹینمنٹ منصوبے میں کرپشن کے الزام پر ایک اور بڑی گرفتاری سامنے آئی ہے۔پی آئی اے کے طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے معاملہ میں کرپشن پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے پی آئی اے […]
کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر اظہارتشویش کرتے ہوئے کہا وزیراعظم عوام پر رحم کریں، ایسے فیصلے نہ کئے جائیں جس سے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیوایم […]
کراچی(آئی این پی) کراچی میمن گوٹھ میں نوجوان ناظم جوکھیو کے قتل میں نامزد ملزم پیپلزپارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی جام اویس کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ایس ایس پی ملیرعرفان بہادر کے مطابق ایم پی اے جام اویس نے میمن گوٹھ تھانے میں پہنچ […]
کراچی(آئی این پی) کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں 4.8 شدت کا زلزلہ آیا، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ جمعرات کوکراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں ٹھٹھہ اور بدین، سجاول،چوہڑجمالی،میرپوربٹھورو، جاتی اور دیگر ساحلی علاقوں میں زلزلے […]