کراچی(آئی این پی)محکمہ پولیس میں تبادلوں کے معاملے پر سندھ اور وفاق میں تنازع کے باعث افسران پریشان ہیں، سندھ حکومت نے ڈی آئی جیز اور پی اے ا یس افسران کو چارج چھوڑنے سے روک دیا۔پولیس اور پی اے ایس افسران کے تبادلے کے […]
کراچی(آئی ا ین پی) کراچی میں فریئر کے علاقے میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ متاثرہ لڑکی کا طبی معائنہ بھی کرایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم […]
کراچی(آئی این پی) ناظم جوکھیو قتل کیس کی تفتیشی ٹیم تبدیل،ایڈیشنل آئی جی کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،تفتیشی ٹیم کی تبدیلی کا فیصلہ مقتول کے اہلخانہ کی درخواست پر کیا گیا۔ بدھ کو کراچی کے علاقے ملیرجام گوٹھ میں ہونے والے ناظم جوکھیو کے قتل […]
کراچی(آئی ا ین پی) خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ کراچی میں خواجہ سراؤں نے بڑی تعداد میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر خواجہ سراں کے 25 سرکردہ رہنماں نے پیپلزپارٹی سندھ کے صدرنثار […]
کراچی (آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے موہٹہ پیلس کیس میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے قائداعظم اور فاطمہ جناح کے ترکے میں چھوڑی گئی اشیا کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ منگل […]
کراچی (آئی این پی) سندھ اور بلوچستان والوں کے لیے سی این جی اور آر ایل این جی مہنگی کردی گئی۔ کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں گیس کی فی کلو قیمت میں 20روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ گیس کی قیمت میں اضافے کے بعد […]
سکھر(آئی این پی)خورشید شاہ کے بعد ان کے صاحبزادے ایم پی اے فرخ شاہ بھی ضمانت پر رہا ہوگئے،جیل کے باہر جیالوں کی جانب سے شاندار استقبال،پھولوں کی پتیاں نچھاور،جلوس کی صورت میں رہائش گاہ لے جایا گیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما […]
سکھر(آئی این پی)گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف سکھرمیں شہری کا ساتھیوں سمیت انوکھا احتجاج،سر پر چولہا اٹھالیا،گلے میں توا اور ہاتھوں میں اگربتیاں اٹھا کر شہر کی سڑکوں پر مارچ،عمران خان اقتدارچھوڑ دیں،شہری کی وزیر اعظم سے اپیل۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے […]
کراچی(آئی این پی)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کی جوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر نگہت فاطمہ نے گزشتہ روز کالجوں کے دورے کے موقع طلباء وطالبات سے ملاقات کی جس میں میٹرک کے امتحانات میں ہونے والی بدعنوانی اور نتائج میں ردو بدل نقل مافیا کی کرپشن اور حکومتی […]
کراچی(آئی این پی) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آئندہ آنے والے ہر انتخابات میں اپنے جھنڈے نشان اور منشور پر حصہ لے گی۔ سندھ باب الاسلام ہے جو دعوت و عظیمت کی ایک مثال ہے۔سندھ میں راہ […]
کراچی (آئی این پی) کے ایم سی کی جانب سے 250لیز مکانات کے خالی کرانے کے نوٹس پر مکین سڑکوں پر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق کے ایم سی کی انسداد تجاوزات سیل کی جانب سے ڈھائی سو مکانات کو خالی کرنے کا نوٹس بھیجا گیا […]