کراچی(آئی این پی)سپریم کورٹ کے حکم پر کثیر المنزلہ عمارت نسلہ ٹاور کو 69 روز بعد مکمل طور پر مسمار کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق 5منزلہ نسلہ ٹاور کو مکمل مسمار کردیاگیا، ابتدائی طور پر 8 سو مزدوروں کی نفری کام کررہی تھی، عمارت کو […]
کراچی(آئی این پی) اے این ایف انٹیلی جنس نے کراچی بندرگاہ پر کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ کے لئے بک کیے گئے سامان کے کنٹینرز سے 360 کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی۔کراچی بندرگاہ کے ساؤتھ ایشین پاکستان ٹرمینل پر کارروائی کی گئی، کارروائی اے این ایف انٹیلی […]
کراچی(آئی این پی) سندھ میں غیررجسٹرڈ کلینکس وہسپتالوں کے جعلی لائسنس کا اسکینڈل سامنے آیا ہے، جس کے بعد ہیلتھ کیئرکمیشن نے طبی مراکز اور عملے کی اسنادکی چانچ پڑتال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں غیر رجسٹرڈ کلینکس اور اسپتالوں کی […]
کراچی (آئی این پی) پشتونخواہ ملی پارٹی کا چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم نے ہر قیمت پر پختونوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے،پختونوں کے مسائل کے حل کیلئے آخری حد تک کوشش کرونگا پختون چاہے سندھ میں ہوں،چاہے صوبہ بلوچستان […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں بینک سے رقم نکلوانے والے شہری کو گھر کی دہلیز پر لوٹ لیا گیا، ڈاکو9 لاکھ رپوے چھین کر فرار ہوگئے۔گلستان جوہر بلاک 8میں گھر کی دہلیز پر اسٹریٹ کرائم کی واردات ہوئی ہے۔ جمعہ کو شہری صفورا […]
کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں گرد آلود ہواوں کا سلسلہ ختم ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات نے شہر قائد کا دن میں موسم خشک اور رات میں ہلکا سرد رہنے کی پیش گوئی کردی ہے۔کراچی میں میں گرد آلود ہواؤں کا سلسلہ ختم ہوگیا، محکمہ […]
کراچی(آئی این پی)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بم کی غلط اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مکمل سرچنگ کے بعدعمارت کلیئر قرار دے دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے قریب آرام باغ میں بم کی اطلاع […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کراچی میں شمولیت مہم کا سلسلہ تیزکردیا،مختلف سیاسی و سماجی رہنمااور کارکنان کی وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے ساتھ تحریک انصاف میں شمولیت، مسلم لیگ ن کے این اے 201 گھوٹکی کے سابق امیدوار سید عطا بخاری،ایم کیو ایم […]
کراچی(آئی این پی)پی آئی اے پینشنرز کے لیے طویل عرصے بعد خوشخبری، قومی ایئرلائن انتظامیہ نے پینشنرز کی پنشن میں 10 فیصد اضافے کے احکامات جاری کر دیے۔ریٹائرڈ ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لیے پینشن میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2022 سے […]
کراچی(آئی این پی)جامعہ کراچی میں اساتذہ کے احتجاج کی صورت حال سنگین ہوگئی ہے، احتجاج کرنے والے اساتذہ نے آج دوسرے روز بھی تدریسی عمل معطل رکھا۔مستقل وائس چانسلر کی تقرری کے مطالبے پر جامعہ کراچی کے اساتذہ سراپا احتجاج ہیں، اس حوالے سے سیکریٹری […]
کراچی(آئی این پی) ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف میمن نے گرفتاری سے بچنے کیلئے ایف آئی اے و دیگر کے خلاف درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق نسلہ ٹاور کیس میں شامل ڈی جی کراچی ڈوپلمنٹ اتھارٹی آصف علی میمن کو دوبارہ گرفتاری کا خدشہ […]