شیخوپورہ،سندھ سے اغوا ہونے والی 11 سالہ بچی بازیاب، ملزم گرفتار کر لیا گیا Posted on November 1, 2021 by Tuba Zafar شیخوپورہ(آئی این پی ) چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کی کوششوں سے سندھ سے اغوا شدہ 11 سالہ بچی کو پنجاب پولیس نے بازیاب کرالیا،جب کہ اغوا میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ اسپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلی پنجاب […]