کراچی(آئی این پی) پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر 180 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 65 پیسے کا ہونے کے بعد 178.08 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 […]
کراچی (آئی این پی)کراچی میں مشتبہ اومی کرون کیس سے متعلق قومی ادارہ صحت کی وضاحت سامنے آگئی۔قومی ادارہ صحت نے کہا کہ کراچی سے رپورٹ اومی کرون ویرینٹ کے مشتبہ کیس کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی ہے اس سلسلے میں مکمل جینوم سیکوئنس ٹیسٹ […]
کراچی(آئی این پی) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ ایچ ڈی اے ملازمین کو 11ماہ سے تنخواہ نہ دینا ظلم اورانسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی ہے۔پیپلز پارٹی مزدور دشمنی بند کرے۔ایچ ڈے اے کے محنت […]
کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مرکز بہادر آباد پر کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی،گیس کی لوڈ شیڈنگ اور […]
کراچی(آئی این پی)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے پہلے مرحلہ کے کامر س ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین […]
سکھر(آئی این پی) سندھ کے دیگر شہروں کی طرح سکھر میں بھی ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات کے حق میں کام چھوڑ علامتی ہڑتال و احتجاجی سلسلہ جاری،نعریبازی،مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاجی سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان، بالا حکام سے نوٹس لیکر […]
سکھر(آئی این پی) الیکشن ٹربیونل کا پیپلزپارٹی ایم این اے عابد بھیو کی عدم پیشی پر اِظہار برہمی،دس ہزار روپے جرمانہ عائد،سماعت دس جنوری تک ملتوی تفصیلات کے مطابق سکھرمیں قائم الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس محمد جنید غفار نے پیپلزپارٹی کے ایم این اے […]
کراچی(آئی این پی)محکمہ صحت سندھ نے سندھ بھر کے احتجاجی ویکسی نیٹرز کو احتجاج ختم کرنے کیلیے 48 گھنٹوں کی مہلت دے دی۔48 گھنٹے میں نوکری دوبارہ جوائن نہ کرنے والے تمام ویکسی نیٹرز کو بغیر کسی نوٹس کے ملازمت سے فارغ کر دیا جائے […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کی شارع فیصل سے سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اتارنے کا کام شروع کردیا گیا،شہری انتظامیہ نے 18 کلو میٹر طویل کراچی کی اہم ترین سڑک شارع فیصل پر لگے سیاسی جماعتوں کے جھنڈے گزشتہ رات سے اتارنا شروع کیے۔ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن […]
کراچی(آئی این پی)دکاندار ٹریفک پولیس اہلکاروں پر ٹوٹ پڑے، نو پارکنگ سے موٹر سائیکل اٹھانے والے اہلکاروں کے کپڑے بھی پھاڑدیئے، پولیس نے تشدد کرنے والے افراد کوگرفتار کرلیا،ہفتہ کو صدر کے علاقے صدر کے علاقے زینب النساء اسٹریٹ پر موبائل مارکیٹ کے دکانداروں نے […]
سکھر(آئی این پی)مطالبات تسلیم نہ ہونے پر ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی جانب سے کام چھوڑ علامتی ہڑتال و احتجاج،نعرے بازی،مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاجی سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان، بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ینگ نرسز ایسوسی ایشن سکھر […]