کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق مرادعلی شاہ کا اسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیاگیا جس کے بعد انہیں واپس وزیراعلیٰ ہاؤس لیجا […]
کراچی(آئی این پی)صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی خطرناک شرح کے دوران شہر کے سب سے بڑے ویکسی نیشن مرکز میں ویکسی نیشن کا عمل معطل ہوگیا، تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے طبی عملے نے ہڑتال کردی۔تفصیلات کے […]
جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد کی عدالت نے ریونیو کلرک سمیت 25ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج غلام علی کناسرو نے ریونیو کلرک رحمت اللہ کھوسو سمیت 25ملازمین کے خلاف جھگڑے،دھمکیوں […]
سکھر(آئی این پی) بلدیہ اعلیٰ سکھر کے 90لاکھ روپے کہاں گئے، احتساب عدالت نے نیب ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا، تفصیلات کے مطابق سکھر کی احتساب عدالت کے جج فرید انور قاضی نے سکھر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے میونسپل افسران اور ٹھیکیداروں سمیت 23 […]
لاڑکانہ(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں 27 فروری کو ہونے والے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے منگل کو بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں اہم اجلاس منعقد ہوا،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں ہونے […]
سکھر(آئی این پی)سکھر میں پیپلزپارٹی نے فنکشنل لیگ کی وکٹ اڑا دی،فنکشنل لیگ کے صوبائی رہنما سردار سید زاہد شاہ ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل،خورشیدشاہ و ناصر شاہ کی جانب سے شمولیت کا خیر مقدم۔تفصیلات کے مطابق سکھر ضلع میں مسلم لیگ فنکشنل کو متحرک […]
کراچی(آئی این پی)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل 7 کے میچز کے حوالے سے ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کے کانفرنس ہال میں پیر کوسیکیورٹی کوآرڈینیشن کاایک اہم اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں ایونٹ کے آغاز سے قبل سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ […]
کراچی(آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے محکمہ بحالی خصوصی افراد سندھ صادق علی میمن نے آج ریسکیو سینٹر کیٹی بندر کا دورہ کیا۔ اس پر ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ غضنفر علی قادری نے وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی صادق علی میمن […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے ضلع وسطی کے بعض علاقوں میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلع وسطی میں اومی کرون ویرینٹ کے 110 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی رپورٹ […]
کراچی(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا کہ عوام مہنگائی کی چکی میں پیش رہی ہے،دو وقت کی روٹی بھی دستیاب نہیں ہورہی اور دیگر درپیش بنیادی مسائل پر وفاقی و سندھ حکومت کی کوئی توجہ نہیں […]
کراچی(آئی این پی)کراچی پولیس کے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) کے عملے نے ایک کارروائی کے دوران اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے جو جعلی کسٹم انسپکٹر بن کر وارداتیں کرتا تھا۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس […]