سکھر(آئی این پی) وہڑی میں خاتون کا گھریلو ناچاقی اور غربت سے تنگ آکردریائے سندھ میں چھلانگ لگا کر اقدام خودکشی،نیوی اہلکاروں نے بچالیا،خاتون کو پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھع ضلع کی تحصیل روہڑی کے علاقے کٹپر محلہ کی مکین ایک خاتون […]
نوشہروفیروز(آئی این پی) چوری کی واردات کا سلسلہ جاری، محراب پور موبائل کی دکان سے8لاکھ مالیت کے موبائل چوری، واقعہ خان واہن پولیس تھانہ کی حدود خان واہن شہر کے شاہی بازار میں پیش آیا جہاں چور تنویر میمن کی موبائل دکان کے تالے توڑ […]
نوشہروفیروز(آئی این پی)نوشہروفیروز اور گردونواح میں گردوغبار کے طوفان کیساتھ برسات، درخت اکھڑ گئے، چھپرے، سائن بورڈ، سولر پلیٹیں اڑ گئیں، محراب پور، ہالانی، بہلانی، کوٹری کبیر، خان واہن اور دیگر شہروں میں تیز گردوغبار کے طوفان کیساتھ برسات سے موسم خوشگوار اور گرمی کی […]
سکھر(آئی این پی) پی پی عوامی لانگ مارچ، بائی پاس پرطویل ٹریفک جام، مسافر گاڑیوں سمیت شہریوں کو پریشانی کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے کراچی تا اسلام آباد تک نکالے جانے والے عوامی لانگ مارچ سکھر قیام کے بعد […]
سکھر(آئی این پی) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکڑک سینٹرل لیبر یونین (سی بی اے) سکھر ریجن کے چیئرمین شجاعت علی گھمرو نے کہا ہے کہ حکومت واپڈا اور بجلی کمپنیوں کی نجکاری کا خیال دل سے نکال دے،واپڈا کے لاکھوں ملازمین اس نجکاری کو روکنے […]
کراچی(آئی این پی)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی(ایس بی سی اے) کے ایڈمنسٹر یشن اور اکاؤنٹس ڈائریکٹرز نے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ہونے کا ثبوت فراہم کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ کے احکامات نہ ہونے کے باوجود 7سے زائد حاضر اور ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہیں اور […]
کراچی (آئی این پی)کراچی کے ایف بی انڈسٹرل ایریا میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے،اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ اسٹریٹ کرائم نہیں بلکہ منظم دہشت گردی کی بڑی واردات نکلی، چلتی پولیس موبائل پر حملے کی […]
کراچی(آئی این پی)ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان جاں بحق دو دوست گھر کے باہر کھڑے تھے ڈاکوؤں پہلے دونوں دوستوں کو لوٹا دوستوں کو لوٹنے کے بعد گھر میں گھسنے کی کوشش کی مقتول نوجوان نے ڈاکوؤں کو گھر میں گھسنے سے روکا ڈاکوؤں […]
کراچی(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ وہ پیکا کیخلاف صحافیوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم آزادی اظہار رائے اور آزادی صحافت کے خلاف ہیں آزادی اظہار رائے بنیادی انسانی […]
سکھر(آئی این پی) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت نے دو ایم،اپی،ایز بھائیوں کی ضمانت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق قمبر و شہدادکوٹ ضلع سے تعلق رکھنے والیدو سگے بھائیوں ایم پی اے سردار چانڈیو اور ایم اپی […]
کراچی(آئی این پی)ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل نے کہا ہے کہ لاہور سے تعلق رکھنے والے سونے کے تاجر کو لوٹنے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر کے لوٹی گئی رقم 3 کروڑ میں سے 46 لاکھ کی رقم برآمد کرلی،وہ پیر کو […]