پارک کے پلاٹ پر بنی مسجد شہید کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم،احتجاجی کیمپ لگا دیا گیا، آج ریلی بھی نکالی جائے گی

کراچی (پی این آئی) کراچی شہر کے مصروف ترین کاروباری مرکز طارق روڈ کے پارک کی بحالی اور مسجد کے انہدام کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد احتجاجی کیمپ قائم کردیا گیا جبکہ نماز جمعہ کے بعد ریلی نکالنے کا اعلان […]

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے سندھ میں حلقہ بندیوں کیلئے پروگرام جاری کردیا

کراچی(آئی این پی)ترجمان دفتر الیکشن کمشنر سندھ نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات اور آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ سندھ کے ہر ضلع میں یونین کونسلز، یونین کمیٹیوں / وارڈز کی حلقہ بندیوں کیلئے پروگرام جاری کردیا […]

فوت شدہ خواتین کے نام پر احساس کفالت پروگرام سے رقوم نکالنے والے 3 ملزمان پکڑے گئے

سکھر/نوشہروفیروز (آئی این پی)نوشہروفیروز میں متوفیہ خواتین کے نام پر احساس کفالت پروگرام سے رقوم نکالنے والے 3 ملزمان گرفتار،ایف آئی اے نے گرفتارملزمان کو عدالت میں پیش کردیا،عدالت نے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم کی ایک […]

نامعلوم چور ریلوے پولیس کی موٹر سائیکل لے اڑے

سکھر(آئی این پی)نامعلوم چور ریلوے پولیس کانسٹیبل کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم چور سکھر ریلوئے پولیس کانسٹیبل اسحاق احمد کی موٹر سائیکل نمبر SMA/8706 رنگ لال CD/70 ماڈل 2017 چوری کرکے فرار ہوگئے، حدود تھانہ بی سیکشن پر چوری کی رپورٹ […]

یوریا کھاد کی شدید قلت کا سامنا ہے، ربیع کی فصلیں بری طرح متاثر ہوں گی ،وزیر اعلیٰ سندھ نے خبردار کر دیا

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی برآمدات 40 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں لیکن ہماری پالیسیاں کاروبار دوست نہ ہونے کی وجہ سے 25 ارب ڈالر تک محدود رہ گئی ہیں، میں صنعتکاروں کے ساتھ […]

مہاجر اتحاد کے لیے آفاق احمد نے خالد مقبول صدیقی سے رابطے کا اشارہ دیدیا

کراچی(آئی این پی)مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ مہاجروں کے حقوق کے حصول تک جدوجہدجاری رہے گی،قو م کو متحدکرنے کے لئے 21 جنوری کو حیدرآباد میں جلسے کا انعقاد کیا جائے گا اور اس جلسے میں سکھرمیں جلسے […]

پیپلز پارٹی نے قومی سلامتی پالیسی پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی نے الزام عا ئد کیاہے کہ قومی سلامتی پالیسی پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، قومی سلامتی پالیسی کی پہلے پارلیمانی کمیٹی اورپھر پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے […]

حکومت کے پاس دفاع اور قرضوں کی ادائیگی کے لئے پیسے ہی نہیں ہیں، وہ کونسی دفاعی پالیسی چلا سکتے ہیں،اپوزیشن رہنما نے بڑا الزام عائد کر دیا

کراچی (آئی این پی) رہنماء مسلم لیگ (ن) و ترجمان میاں نواز شریف محمد زبیر نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی میں معیشت کو ترجیح دینے کی بات مسلم لیگ (ن) یا پیپلز پارٹی کرتی تو اب تک غداری کے سرٹیفکیٹ دیئے جا چکے […]

کراچی ایئرپورٹ سے 2 کلو ہیروئن دبئی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ہیروئن لے جانے والا کون تھا؟

کراچی(آئی این پی) پاکستان کسٹم نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 2 کلو ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پیر کو پاکستان کسٹم حکام نے بتایا کہ انہوں نے دبئی ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ایک مسافر غیر ملکی ایئر […]

کالے بلدیاتی قوانین کے خلاف احتجاج،31دسمبر کو سندھ اسمبلی پرتاریخی دھرنا دینے کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 31دسمبر کو سندھ اسمبلی کے باہر تاریخی دھرنا دیا جائے گا،عوام کی طاقت سے کالے بلدیاتی قانون کو واپس لینے پر مجبور کریں گے،جماعت اسلامی کالے قانون کو کسی صورت میں قبول […]

من پسند افراد کو نوازنے کی حکمت عملی، اسٹیل ملز انتظامیہ نے کنٹریکٹ ، ڈیلی ویجر ملازمین کوسروس رولز کے برعکس گریجویٹی کالیٹرجاری کر دیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان اسٹیل ملز کی موجودہ انتظامیہ کی جانب سے سروس رولز کے برعکس قواعدو ضوابط سے ہٹ کر من پسند افراد کو نوازنے کی غرض سے نت نئے طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں جن سے ادارے کو کروڑوں روپے کی غیرقانونی […]

close