اسلام آباد (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم دھرنا تحریک کو مزید آگے بڑھائیں گے اگر پر امن دھرنے کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو پورے شہر میں دھرنے دیے جائیں گے۔ اتوار کو […]
کراچی(آئی این پی) ملیر سٹی پولیس نے شہری کے قتل میں ملوث آٹھویں اور نویں جماعت کے طالبعلم ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اتوار کو پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر سٹی میں چند روز قبل کمسن ٹک ٹاکرز نے ایڈونچر کے لئے فائرنگ […]
کراچی (آئی این پی) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان جس کے چیف پولنگ ایجنٹ تھے اس کے دور میں گندم کی چوری ہوئی۔اتوار کو وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو جواب دیتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ […]
کراچی (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں منگل 4 جنوری سے بارش کی نوید سنا دی کہا ہے کہ سندھ کے بڑے اضلاع کراچی اور حیدر آباد میں 4 سے 7 جنوری تک بارش کا امکان ہے۔ […]
کراچی (آئی این پی) حکمران جماعت تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی فاروق ستار سے کراچی میں ملاقات کی ہے۔اتوار کو ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار کہا کہ جہانگیر ترین سے […]
جیکب آباد(آئی این پی) جیکب آباد کے افضل بابا قبرستان میں سیوریج کا پانی داخل،قبریں گندے پانی میں ڈوب گئیں،قبرستاں کی چاردیواری بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار،بلدیہ عملے کی غفلت کی وجہ سے قبروں کی بے حرمتی ہونے لگی۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے افضل […]
لیہ/کراچی(آئی این پی)کراچی سے لیہ جانے والی پولیس پارٹی پر حملہ کرنے والے افراد ملزم کو چھڑا کر فرار ہوگئے۔کراچی سے لیہ جانے والی پولیس پارٹی پر حملہ کرکے ملزمان اپنے ساتھی کو چھڑا لے گئے، ملزم کے خلاف کراچی سائٹ سپر ہائی وے تھانے […]
نوشہروفیروز(آئی این پی) نوشہرو فیروز اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ لڑکی مبینہ اغواء، تاوان طلب، تحقیقات کررہے ہیں پولیس، نوشہرو فیروز کے گاں خیر محمد بوھیو کی رہائشی 13 سالہ بھاگ بھری باگڑی مبینہ طور پر اغوا بتائی جارہی ہے، لڑکی کے […]
کراچی(آئی این پی)بزنس مین گروپ (بی ایم جی) کی قیادت اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(کے سی سی آئی) کے عہدیداروں نے بزنس مین پینل (بی ایم پی) کی قیادت اور گروپ کے نومنتخب صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ، سینئر […]
کراچی(آئی این پی)جماعت اسلامی کا پیپلزپارٹی کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا،دھرنے میں شہر بھر سے ڈاکٹرز وکلاء،اساتذہ،تاجر تنظیموں اور ان کے رہنماؤں سمیت مختلف طبقہ فکر سے وابستہ افراد نے شرکت کی اور زبردست […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنی مدھوبالا کی 16ویں سالگرہ منائی گئی،مدھو بالا کی سالگرہ کی تقریب میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے بھی شرکت کی۔ جبکہ بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔جمعہ کو اس موقع پر مدھو بالا کی سالگرہ کا […]