نگران حکومت کے آتے ہی سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی

کراچی (آئی این پی) نگران وزیر خزانہ سندھ محمدیونس ڈاگھا نے ریٹائرڈ اور حاضرسروس سرکاری ملازمین کے واجبات ادا کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیرخزانہ سندھ محمدیونس ڈاگھا نے ہدایات جاری کی ہے کہ ریٹائرڈ،حاضرسروس سرکاری ملازمین کیواجبات اداکیے جائیں۔یونس ڈاگھا کا کہنا […]

سائن بورڈ گرنے سے شہری کی ہلاکت کا مقدمہ کس کے خلاف درج؟

کراچی(آئی این پی) محسن بھوپالی انڈر پاس میں سائن بورڈ گرنے سے شہری کی ہلاکت اور زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ سرکاری محکمے اور کمپنی کے خلاف درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد میں محسن بھوپالی انڈر پاس میں سائن […]

83 سالہ بزرگ شہری مکان پر قبضے کیخلاف عدالت پہنچ گئے

کراچی(آئی این پی)کراچی سے تعلق رکھنے والے 83 سال کے بزرگ شہری مکان پر قبضے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے۔بزرگ شہری کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے فوری سماعت کی استدعا منظور کی اور فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب […]

بے لگام ڈاکوؤں نے دودھ کی دکانیں بھی لوٹنا شروع کر دی، کہاں کہاں واردات کی؟

کراچی(انٹرنیوز)کراچی میں بے لگام ڈکوؤں دودھ کی دکانیں بھء لوٹنا شروع کردی ہیں۔ لوٹ مار کی واردات نارتھ کراچی اور سُرجانی ٹاؤن میں پیش آئی ہیں جس کی سی سی ٹی وی فوٹیجز آج نیوز کو موصول ہوگئیں ہیں۔ ڈاکوؤں نے اسلحے کے ذور پر […]

رانی پور، کمسن ملازمہ کیس، مقتولہ فاطمہ کے گھر والوں کو خطرناک نتائج کی دہمکیاں ملنے لگیں، کون ملوث ہے؟

خیرپور (پی این آئی) 10 سالہ ملازمہ فاطمہ قتل کیس میں مقتولہ کےگھر والوں کو خطرناک نتائج کی دھمکیاں ملنے لگی ہیں۔۔۔ رانی پور میں ہونے والے واقعے میںمقتولہ بچی فاطمہ کی ماں نے الزام عائدکیا ہےکہ ملزم اسد شاہ کی مفرور بیوی حنا شاہ […]

اسد، حنا شاہ کو سزا دلوا کر دم لوں گی، رانی پور میں ہلاک کی جانے والی کمسن ملازمہ فاطمہ کی والدہ ڈٹ گئی

اسلام آباد (انٹرنیوز)رانی پور میں تشدد سے ہلاک ہونے والی کمسن ملازمہ فاطمہ کی والدہ نے کہا ہے کہ اسد اور حنا شاہ کو سزا دلوا کر دم لوں گی۔ایک بیان میں فاطمہ کی والدہ، کیس کی مدعی شبنم نے کہا کہ حنا شاہ کی […]

زمیندار کے گھر 8 کروڑ کی ڈکیتی، سونا اور اسلحہ بھی لوٹ لیا گیا، کیش کہاں سے آیا تھا؟

خیرپور (پی این آئی) سندھ کے علاقے کوٹ ڈیجی میں ڈاکو زمیندار کے گھر سے 8 کروڑ روپے اور 25 تولے سونا لوٹ کر فرار ہو گئے ہیں ۔۔۔سندھ پولیس کے مطابق مقامی زمیندار کے گھر ڈکیتی کا واقعہ خیر پور کے علاقے کوٹ ڈیجی […]

سندھ میں جعلی ٹریفک لائسنس بنائے والا گروہ بے نقاب، 3 ملزمان گرفتار، کون کون شامل؟

کراچی(آئی این پی)سندھ کے صرف ایک شہر شکارپور میں 27 ہزار جعلی ٹریفک لائسنس بنانے والا گروہ بے نقاب ہوگیا ایف آئی اے نے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔سندھ میں جعلی ٹریفک لائسنس بنانے والا گروہ بے نقاب ہوگیا اور صوبہ سندھ کے صرف […]

تاجر طبقہ میدان میں آ گیا، بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کے خلاف ہڑتال کا اعلان

کراچی / حیدرآباد(آئی این پی) بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف ہڑتال کی کال پر تاجروں کی بڑی تعداد نے حمایت کردی، جبکہ کراچی میں مظاہرین نے شاہراہ بند کردی۔تفصیلات کے مطابق بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے سے ملک بھر کے عوام سراپا […]

بینکوں کے باہر ڈکیتیاں کرنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن، کون کون پکڑا گیا؟

کراچی(آئی این پی)ایس آئی یو / سی آئی اے کی بینکوں کے باہر ڈکیتیاں کرنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ایس آئی یو نے خفیہ اطلاع پر شارع نورجہاں نزد سخی حسن قبرستان، قلندریہ چوک سے ایک چار رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر […]

بجلی کے بلوں پر احتجاج کا فسادات میں تبدیل ہو جانے کے خدشے کا اظہار کر دیا گیا

کراچی(انٹرنیوز)سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل نہ ہو جائیں، حکومت کو چاہیے کہ عوام کو فوری ریلیف دینے کے لیے اقدامات کرے۔کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس […]

close