ٹھٹہ(آئی این پی)ٹھٹہ کے علاقے راوڑا موری میں بند میں شگاف پڑنے سے دریائے سندھ کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا اور ہزاروں ایکڑ پر لگیں فصلیں تباہ ہوگئیں۔ راوڑا موری میں دریائے سندھ کے دبا سے زمینداری بند میں شگاف پڑگیا اور پانی قریبی […]
بدین (آئی این پی)ضلع بھر کے تاجروں نے ایک مرتبہ پھر سے گندم کے ٹے چاے کی پتی دالوں گرم مصالحوں اور انڈوں کی قیمتوں میں خود ساختہ قیمتوں اضافہ کرکے لاکھوں شہریوں اور دیہاتوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں قیمتوں پر کنٹرول کرنے والا […]
مٹیاری(آئی این پی )مٹیاری میں سیلاب متاثرین کی جھونپڑی میں مچھر وں کے کاٹنےکے باعث بخار میں مبتلا 3 ماہ کی بچی دم توڑ گئی۔سیلاب نے سندھ کے مشکلات میں گھرے غریب شہریوں کی حالت مزید خراب کردی ہے۔سیلاب کے بعد جہاں کھانے پینے کی […]
کراچی(آئی این پی)عدالت عالیہ سندھ کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ہفتہ کوکیپٹل کوآپریٹو ہاووسنگ سوسائٹی اسکیم 33میں پورشنز بنانے سے متعلق درخواست پر بلڈر کو تعمیرات روکنے اور کنٹونمنٹ بورڈ ملیر، متعلقہ حکام کو فوری کارروائی کا […]
کراچی (آئی این پی )ریلوے ٹریک پربارش کا پانی آنے کے باعث آج جمعرات کو کراچی سے اندرون ملک جانے والی کئی ٹرینیں منسوخ ہوگئیں۔پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم اور کراچی ایکسپریس معطل رہیں گی۔ […]
کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کی ایماء پربلدیاتی انتخابات کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کر کے کراچی کے تین کروڑ سے زائد عوام کے آئینی وقانونی اورجمہوری […]
کراچی (آئی این پی )حکومت سندھ نے سیلاب متاثرین کیلئے سندھ فلڈ ریلیف فنڈ قائم کردیا۔وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، وزرا، ارکان اسمبلی اور مشیران نے ایک ماہ کی تنخواہ ریلیف فنڈ میں دینے کا اعلان کیا۔ سندھ حکومت کے گریڈ 17 سے 22 […]
کراچی (آئی این پی )کراچی سے جڑے سندھ کے ضلع جامشورو کا غیر معروف مگر اسٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ دراوٹ ڈیم بھی اپنی 8 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ مکمل بھر گیا ہے جس کے اسپل ویز سے پانی کا غیر معمولی اخراج حسین […]
کراچی(آئی این پی) جماعت اسلامی نے پورے سندھ صوبہ کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ نہ صرف سندھ حکومت کو ریلیف پیکیج دیاجائے بلکہ وزیراعظم پاکستان میاںشہباز شریف خود سندھ کے بارش متاثرہ علاقوں کا […]
کراچی (آئی این پی) شہر قائد کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2بچے جاں بحق جب کہ ماں باپ کی حالت خراب ہوگئی،پولیس کے مطابق بچوں کے والدین کی حالت نازک ہے، جاں بحق بچوں میں […]
کراچی (آئی این پی) شہر قائد میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں باپ اور بیٹی سیمت 6افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیاری بہارکالونی میں واقع فلیٹ میں کرنٹ لگنے سے باپ اوربیٹی جاں بحق ہو گئے جن […]