کراچی(آئی این پی)سندھ کے مختلف شہروں میں سیلاب متاثرین نے امدادنہ ملنے پر احتجاج شروع کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق سکھر، جیکب آباد میں سڑکیں بلاک کردیں، بدین میں سیم نالے میں کٹ لگانے کے حامی اور مخالفین آمنے سامنے آگئے اور دو الگ […]
حیدر آباد(آئی این پی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سیلاب سے ہونے والے تباہی کم کرنے کے لیے مختلف حلقوں کی طرف سے ڈیمز بنانے کی اہمیت کی تجاویز رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب اتنا زیادہ ہے کہ صرف […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے کارکنوں کی لاشیں ملنے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا،اعلامیے کے مطابق وزیرداخلہ رانا ثنااللہ اور وفاقی وزیرایازصادق نے ایم کیوایم رہنمائوں سے ملاقات کی، وفاقی وزرا نے ایم کیو ایم رہنمائوں امین […]
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات اور قومی اسمبلی کی 8 ضمنی نشستوں پر ملتوی شدہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا، قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں پولنگ 16 اکتوبر کو ہو گی، جب کہ کراچی […]
کراچی(آئی این پی)ڈریپ کراچی نے سائٹ ایریا میں فیکٹری پر چھاپہ مار کر غیرمعیاری ادویات برآمد کرلیں، تفصیلات کے مطابق ڈریپ نیشنل ٹاسک فورس کی جعلی، غیرمعیاری ادویات کے خلاف ملک گیر کریک ڈائون جاری ہے،ترجمان وزارت صحت کا کہنا تھا کہ ڈریپ کراچی نے […]
کراچی(آئی این پی )گلشن اقبال میں کار سوار شہری نے فائرنگ کر کے ایک ڈاکو کو مار ڈالا جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عزیز بھٹی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13سر شاہ سلمان روڈ گالا ریسٹورانٹ کے قریب کار سوار شہری کی فائرنگ […]
کراچی(آئی این پی)کراچی سے لیے گئے سیوریج کے نمونموں میں ایک سال بعد پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی،صوبائی محکمہ صحت کے مطابق لانڈھی بختاور ولیج کے مقام سے سیوریج کیپانی میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی،محکمہ صحت کے مطابق پاکستان میں اس وقت 11مقامات پرسیوریج […]
سانگھڑ(آئی این پی)سندھ کے شہر سانگھڑ میں 29 سالہ خاتون کی لاش ملنے کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے، خاتون کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے،پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل اور جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کر […]
کراچی (آئی این پی)سندھ کے وزیر اطلاعات اور ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کراچی کے شہریوں کے لیے 5 سال کے انتظار کے بعد اورنج لائن بس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آر ٹی) بس سروس کا افتتاح کر دیا۔بس سروس اورنگی ٹائون سے بورڈ آفس چوک […]
سیہون (آئی این پی )خراب پانی، شدید گرمی اور صبح شام چاول کھانے سے سیلاب زدگان بیمار پڑنے لگے۔لعل باغ سیہون میں سیلاب زدگان کی بستی کے باسیوں کا کہنا ہے کہ دیہاتی لوگ ہیں، ساری زندگی بنیادی خوراک روٹی رہی ہے اور اب امدادی […]
کراچی (آئی این پی )کراچی کے علاقے محمود آباد تھانے کی حدود کشمیر کالونی میں کمسن بچی کے قتل کے سلسلے میں تفتیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ مقتولہ بچی ملزم کو کھانا دینے کیلئے اس کے گھر گئی تھی۔ایس ایس پی ایسٹ سید […]