پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی پاک فوج “وی لو یو” کے نعرے لگائے گئے

کراچی(آئی این پی) کراچی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی کے شرکا نے پاک فوج وی لو یو کے نعرے لگائے،شہریوں کی بڑی تعداد ریلی میں شریک ہوئی، ریلی کے شرکا نے پاک فوج وی لو یو […]

عمران خان اسمبلی میں واپس آجائیں، اہم شخصیت نے مشورہ دے دیا

کراچی(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے میرا مشورہ ہے کہ عمران خان اسمبلی میں واپس آجائیں،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ اسمبلیوں میں بیٹھنے کا فیصلہ عمران خان کا اپنا ہے، میں خود پارلیمنٹ کا کسٹوڈین ہوں، چاہتا […]

کراچی سے کم عمر لڑکیاں اسمگل کیے جانے کا انکشاف، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی سے کم عمر لڑکیوں کو اسمگل کیے جانے کے انکشاف پر سندھ ہائی کورٹ نے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے کم عمر لڑکیوں کو اسمگل کیے جانے کے معاملے […]

کراچی، ایک سال میں کتنے قتل؟ کتنے شہری سٹریٹ کرائم میں جان سے گئے؟ کتنے فون چھینے گئے؟ کتنے موٹر سائیکل چوری؟

کراچی(آئی این پی)کراچی میں سال 2022 کے دوران ہونے والے جرائم اور قتل کے واقعات پر رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق شہر میں رواں سال 450 افراد کو مختلف واقعات میں قتل کیا گیا، صرف اسٹریٹ کرائم کے واقعات میں 92 افراد […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہوں گی؟ صوبائی حکومت کا بڑا اعلان

کراچی (آئی این پی) سندھ میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ، 21دسمبر سے یکم جنوری تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم سندھ […]

جعلی نوٹ گردش کرنے لگے، 3 رکنی گروہ گرفتار

کراچی (آئی این پی) شہر قائد کی مارکیٹوں میں ہزار اور500کے بعد 5ہزار کے جعلی نوٹ پھیلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے ملوث گروہ کے کارندے گرفتار کرلیے۔تفصیلات کے مطابق سمن آباد پولیس نے کامیاب کارروائی کرکے جعلی کرنسی کی ترسیل میں ملوث […]

کراچی میں داخل ہونیوالی ہیوی ٹریفک کو کن اوقات میں بند کرنے کا حکم؟

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں ہیوی ٹریفک پر پابندی کے حکم پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے داخلے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ڈی آئی جی ٹریفک عدالت میں پیش ہوئے۔ڈی […]

سستے بازار سے ایک ساتھ 10 موٹر سائیکلیں چوری ہونے کا انکشاف

کراچی (آئی این پی) نیو کراچی یوپی کے سستے بازار سے ایک ہی جگہ سے 10 موٹر سائیکلیں چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ہر بدھ اور اتوار کو یوپی کے بازار سے مسلسل درجن بھر سے زائد بائیک چوری ہورہی ہیں مگر نیوکراچی پولیس […]

بیوی اور بچوں کے قتل کاسنگین واقعہ، ملزم سے متعلق اہم انکشافات سامنے آ گئے

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے ملیر شمسی سوسائٹی میں بیوی اور بچوں کو قتل کرنے کے واقعے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ بیوی اور بچوں کو تیز دھار ا?لے سے قتل کرنے والے ملزم فواد کو گرفتار کرلیا […]

بلدیہ ٹاؤن میں بچی کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، مقدمہ درج کرانے والی خاتون کے کسی بچی کی پیدائش نہیں ہوئی

کراچی(آئی این پی) بلدیہ ٹاون میں بچی کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا، اغوا کا مقدمہ درج کرانے والی خاتون کے یہاں کبھی بچی کی پیدائش ہی نہیں ہوئی، بچی کے اصلی ماں سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاو?ن میں بچی […]

سندھ میں سیلاب متاثرین کا نفسیاتی و ذہنی علاج کروانے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کے نفسیاتی و ذہنی علاج کے سیشنز منعقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا مقصد سیلاب متاثرین کو ڈپریشن سے نکالنا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں سیلاب میں جانی و مالی نقصانات کے باعث […]

close