ویب ڈیسک (پی این آئی) کراچی سے لاہور آنے والے پی آئی اے کے طیارے کا ایک ٹائر گم ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے طیارے کے لاہور لینڈ ہونے کے بعد اس بات کا انکشاف ہوا۔پبلک نیوز نے طیارے کی فوٹیج حاصل […]
کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے نوکری پیشہ خواتین اور طالبات کو مفت ای وی بائیکس دینے کا اعلان کردیا۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار ای وی بسز شروع کی گئیں، سندھ میں سرمایہ کاری کیلئے […]
کشمور سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر علاقوں میں جانے والی مین گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ،اطلاع دینے کے باوجود گیس کا عملہ جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکا۔ مقامی پولیس کے مطابق شکارپور کے ٹائون چک کے قریب گائوں عبدالرحیم […]
سندھ اسمبلی میں نئی نہروں کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے اعلان کیا کہ پانی کی غیرقانونی تقسیم کیخلاف عوامی مزاحمت کی جائیگی، سندھ کے پانی کے حقوق چھیننے کی ہرکوشش کا بھرپور جواب دیا جائیگا۔ […]
کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رواں سال گندم نہ خریدنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال صوبہ سندھ گندم نہیں خریدے گا کیونکہ ہمارے پاس 1.3 ملین ٹن گندم موجود ہے. کراچی میں سندھ حکومت کا ایک […]
سندھ حکومت نے ہولی کے تہوار کے باعث ہندو برادری کے لیے عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ ںوٹیفکیشن کے مطابق ہندو ملازمین کی 13 اور 14 مارچ کو چھٹی ہوگی ،تمام سرکاری،نیم سرکاری اور کونسل […]
دریائے سندھ میں سے کینالز نکالنے پرگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے 14 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔ جی ڈی اے اور کینال مخالف تنظیموں کے رہنماؤں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر دریائے سندھ […]
نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر علی آباد کے مقام پر ٹریلر پر پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پیٹرول بم حملے کے باعث ٹریلر کو آگ لگ گئی جس پر قابو پا لیا گیا ہے۔ٹریلر پر حملہ کرنے والے مبینہ […]
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سپر مارکیٹ کے قریب گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے میاں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس نے فائرنگ کے واقعے کو ذاتی دشمنی کا نتیجہ […]
سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے قبل رواں ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ خزانہ سندھ نے تنخواہوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صوبے کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 21 مارچ کو جاری کرنے […]
امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد کراچی میں ملین مارچ کریں گے۔ انہوں نے جاری کیے گئے بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کیا جائے۔امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی نے کہا ہے […]