جماعت اسلامی نے کراچی کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنے کی پیش کش کر دی

کراچی(آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام چیئرمین اور سٹی کونسل کے ارکان جو گرفتار یا لاپتا ہیں ان کی آج (جمعرات کو)میئر کے انتخاب میں شرکت یقینی بنائی جائے اور انہیں آزادانہ ووٹ […]

ہم نے تو مارشل لا برداشت کیا، آپ بھی کریں، قائم علی شاہ بھی بول پڑے

حیدر آباد(آئی این پی)سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ میں اپنی قیادت کو مبارکباد دیتا ہوں، کافی عرصے سے کہتے تھے پنجاب جائیں گے، ایک سال کے دوران سندھ اور پنجاب میں کافی تبدیلی آئی ہے،میڈیا سے گفتگو کرتے […]

لاہور‘ اسلام آباد کے بعد کراچی سے سکردو کیلئے پی آئی اے پروازوں کا آغاز

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے لاہور اور اسلام آباد کے بعد کراچی سے بھی اسکردو کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا، پہلی پرواز 150سے زائد مسافروں کو لے کر روانہ ہوگئی،پی آئی اے نے لاہور کے بعد کراچی سے بھی اسکردو کیلئے براہ […]

پراپرٹی ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا اعلان

کراچی(آئی این پی)سندھ کے محکمہ بلدیات نے پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈان شروع کرنے کا اعلان کردیا۔سیکرٹری بلدیات نجم شاہ کے مطابق تیس جون تک پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے پر جائیداد ضبطی اور نیلامی بھی عمل میں لائی جاسکتی […]

کراچی، دودھ فروشوں نے حکومتی رٹ چیلنج کر دی، قیمت میں تیسری بار ازخود اضافے کا اعلان

کراچی(آئی این پی) ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں مزید 10 روپے فی لیٹراضافہ کردیا، جس کے بعد کلو قیمت 210 روپے سے بڑھ کر 220 روپے کردی۔تفصیلات کے مطابق پیٹرول، ڈیزل اور یل پی جی قیمتوں کمی کے باوجود دودھ فروشوں کی حکومتی […]

حافظ نعیم الرحمن کے ہاتھ میں مئیر بننے کی لکیر ہی نہیں ہے، سعید غنی نے مذاق اڑا دیا

کراچی (آئی این پی) وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ حافظ صاحب کو الیکشن سے پہلے کسی نے بتایا تھا کہ آپ میئر ہونگے، لیکن وہ صرف خواہش مند ہی رہ جائیں گے۔ پیپلز پارٹی کی کامیابی سیاسی جماعتوں […]

کراچی والوں کے لیے بجلی بلوں میں بڑا ریلیف، بجلی کتنی سستی کر دی گئی؟

کراچی(آئی این پی)کراچی کے لئے بجلی 5 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی، جس سے صارفین کو 7 کروڑ 20 لاکھ روپے کا ریلیف ملے گا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست […]

عدالت نے کراچی کی فلور ملز کو دی گئی 400 میٹرک ٹن گندم کا حساب مانگ لیا

کراچی(آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی فلور ملز کو دی گئی 400 میٹرک ٹن گندم کا حساب مانگ لیا ،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ کس کو کتنی گندم فراہم کی گئی ہے تحریری طور پر آگاہ کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق […]

ون فائیو پولیس کا بروقت ایکشن، اے ٹی ایم مشین کو لٹنے سے بچا لیا

کراچی(آئی این پی)کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ون فائیو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اے ٹی ایم مشین کو لٹنے سے بچا لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ضلع کورنگی انڈسٹریل ایریا سیکٹر 16 میں ون فائیو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اے ٹی ایم […]

پی ٹی آئی کے منتخب نمائندوں کی گرفتاریاں، سندھ ہائی کورٹ کا سندھ حکومت کو نوٹس

کراچی (آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی جانب سے پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے بلدیاتی نمائندوں چیئرمین ، وائس چیئرمین کو ہراساں کرنے اور گرفتاریوں کو روکنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں دائر پٹیشن کی […]

کراچی، بلدیاتی انتخابات، سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی

کراچی (آئی این پی )امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے بلدیاتی نمائندوں ، چیئر مین و وائس چیئر مین کوہراساں کرنے اور ان کی گرفتاریوں کو روکنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ […]

close