کراچی کی اصل جماعت کون ہے؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی)صدر پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن اور سابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ پیپلزپارٹی ہی اصل کراچی کے عوام کی پارٹی ہے پیپلزپارٹی نے کلین سویپ کرکے ثابت کر دیا وہ ملک کی واحد عوامی سیاسی جماعت ہے۔صدر پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن سعید […]

ایم کیو ایم کو کون سی بڑی کامیابی مل گئی؟

کراچی (آئی این پی) ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت نے بلدیہ ٹائون سمیت کراچی کو مکمل تباہ کردیا۔ سعید آباد بلدیہ ٹائون میں عوامی رابطہ مہم سے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال […]

ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی کے درمیان مقابلے کا نتیجہ کیا رہا؟

کراچی (آئی این پی ) ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی بازی لے گئی، کراچی میں 3 چیئرمین اور ایک وائس چیئرمین کی سیٹ جیت لی، مرتضیٰ وہاب، سلمان عبداللہ مراد، سیف اللہ چیئرمین، حامد حسین وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔26 یونین کونسلز کی نشستوں پر 116 […]

ڈیفنس میں گودام سے 16 کروڑ کے آٹو پارٹس برآمد

کراچی(آئی این پی)کسٹمز انٹیلی جنس کے عملے نے کراچی ڈیفنس فیز ایک میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گودام سے 16کروڑ روپے مالیت کے اسمگل شدہ آٹو پارٹس برآمد کر لیے۔ حکام کے مطابق ڈی جی کسٹمز انٹیلی جنس فیض چدھڑ کے ذریعے ملی خفیہ اطلاع […]

نیٹی جیٹی پل پر واردات، ڈاکو سی فوڈ کمپنی کے ملازمین سے 14 لاکھ سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار

کراچی(آئی این پی)نیٹی جیٹی پل پر ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکو سی فوڈ کمپنی کے ملازمین سے 14 لاکھ سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی مین نیٹی جیٹی پل پردن دیہاڑے لاکھوں روپے ڈکیتی کی واردات ہوئی ، ڈکیتی […]

لوڈ شیڈنگ سے پریشان کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

کراچی(آئی این پی)500 کے وی کا پہلا گرڈ اسٹیشن ‘کیالیکٹرک کینپ انٹرچینج 2024 کے وسط تک مکمل کر لیا جائے گا، جس سے تقریباً ہزار میگا واٹ مزیدکے الیکٹرک سسٹم میں شامل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کا پاور جنریشن کے لیے اہم قدم سامنے […]

بڑھتی مہنگائی میں کراچی والوں کیلئے بڑا ریلیف

کراچی(آئی این پی) کمشنر کراچی سہیل راجپوت اور فلور ملز مالکان کے درمیان آٹے کی قیمتیں طے پا گئیں، آٹے کی قیمت میں بڑی کمی سے عوام کی معاشی مشکلات میں کمی آئے گی۔تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی اور فلور ملز مالکان کے درمیان آٹے […]

کراچی میں آٹے کی ہول سیل قیمت کتنے روپے فی کلو ہو گئی؟

کراچی(آئی این پی)صدر استحکام پاکستان پارٹی سندھ محمود مولوی نے کہا ہے کہ کراچی میں آٹے کی ہول سیل قیمت 120 روپے فی کلو ہوگئی ہے، آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کا فائدہ عوام کو ہوگاجس سے عوام کی مشکلات میں واضح کمی آئے […]

ملکی تاریخ میں منشیات بنانے کا انوکھا کیس پکڑا گیا

کراچی(آئی این پی)کراچی میں ملکی تاریخ میں منشیات بنانے کا انوکھا کیس پکڑا گیا۔ڈی جی ایکسائز کے مطابق ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ڈپارٹمنٹ نے شہر کے پوش علاقے ڈیفنس میں بنگلے پر چھاپہ مار کر منشیات بنانے کا انوکھا کیس پکڑ لیا۔ ڈی جی ایکسائز اورنگزیب […]

سندھ میں گندم کی فی من قیمت کتنے ہزار روپے مقرر؟

کراچی(آئی این پی)سندھ کابینہ نے گندم کی سپورٹ پرائس 4000 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔نگراں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی جبکہ نہتے فلسطینی […]

عمارت کی غیر قانونی چوتھی منزل گرانے کا حکم

کراچی(آئی این پی)کراچی کی عدالت نے گارڈن ایسٹ میں مسقط روڈ پر واقع رہائشی عمارت کی غیر قانونی چوتھی منزل کو گرانے کا حکم دے دیا۔عدالت میں گارڈن ایسٹ مسقط روڈ پر رہائشی عمارت کی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست گزار […]

close