کراچی(آئی این پی)شہر قائد کے علاقے خیابان حلال میں تعمیراتی کام کے دوران زخمی نوجوان کو ایکسرے میں گولی لگنے کا حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیابان حلال میں فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی ہو گیا ہے، تاہم نوجوان کو گولی لگنے کا […]
کراچی (آئی این پی) تاجروں نے حکومت کی جانب سے بجلی بلوں میں ریلیف نہ دینے پر جیل بھرو تحریک کی دھمکی دے دی اور ملک گیرہڑتال بھی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق بجلی کے بھاری بلوں اور اضافی ٹیکسوں کیخلاف ملک کے کئی شہروں […]
سکھر(آئی این پی)سندھ پولیس میں بڑے تبادلے، پاکستان الیکشن کمیشن نے لسٹ فائنل کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں نئے ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز مقررکر دیئے ہیں ، جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق خادم رند ایڈیشنل ڈی آئی جی […]
اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے سندھ کی بیوروکریسی کے تقرر و تبادلوں کی منظوری دے دی۔الیکشن کمیشن نے سندھ میں افسروں کے تقرر و تبادلوں کے منظوری سے سندھ حکومت کو آگاہ کر دیا، تقرری کے منتظر گریڈ 21 کے افسر شکیل منگنیجو […]
کراچی (پی این آئی) حکومت نے کراچی والوں کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کر لی ہے ۔۔۔۔اس حوالے سے حکومت نے بجلی 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنے کی درخواست کر دی ہے۔۔۔۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے […]
کراچی (انٹرنیوز)عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف کرپشن ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو ارسال کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس کے کے آغا ء کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 17ارب روپے […]
کراچی (پی این آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے دبئی سے کراچی پہنچے والے ایک کنٹینر سے غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں برآمد کر لیں۔۔۔۔ اس حوالے سے ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں کراچی […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا،مقدمہ میمن گوٹھ تھانے میں شہری محمد امان کی مدعیت میں درج کیا گیا،مدعی مقدمہ کے مطابق حلیم عادل شیخ نے پراپرٹی کے معاملے میں جعلسازی اور […]
کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول نے کہا کراچی کے انتظامات ان لوگوں کے ہاتھ میں چلے گئے جن کا شہر سے کوئی تعلق ہی نہیں،خالد مقبول صدیقی نے کہا صوبے کو چلانے کیلئے یہ شہر اپنا 97 فیصد دیتا ہے، […]
کراچی (آئی این پی) گلستان جوہر میں ڈکیتی کے دوران رکشہ ڈرائیور نے ڈاکوؤں کی موٹر سائیکل ٹکرمار کر گرادی جنہیں مشتعل افراد نے تشدد کا نشانہ بنادیا۔کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز بے لگام ہوگئے ہیں، پولیس کی روایتی بے حسی اور جرائم پر قابو پانے […]
کراچی (آئی این پی)کراچی پولیس نے 9.6 ملین روپے مالیت کے ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادی۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ پولیس نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے 96 لاکھ روپے مالیت کا 31 ہزار ایرانی ڈیزل سے بھرا […]