کراچی (پی این آئی)سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے ہندو ملازمین کے لیے 2 روز کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر جمعرات اور جمعہ کو سندھ میں ہندو ملازمین کی چھٹی ہوگی۔دریں […]
کراچی(پی این آئی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے عیدالفطرپر اضافی کرایہ لینے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عید پر عوام کو اضافی مالی بوجھ سے بچانے کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں،کسی کو […]
نوشہرو فیروز کے سول اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر مبین راجپوت نے بتایا ہے کہ اسپتال سے غیر حاضر 8 ڈاکٹرز کی تصدیق ہو گئی ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول اسپتال نوشہرو فیروز نے بتا ہے انہوں نے غیر حاضر ڈاکٹرز سے متعلق سیکریٹری صحت سندھ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کا ڈرائیور اور ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، حملے میں جام مہتاب حسین ڈہر محفوظ رہے۔ ڈی ایس پی […]
ٹنڈو الہ یار میں چند روز قبل پولیس لائن حاضر ہونے والے ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایک ہفتہ قبل 3 خواتین کو بغیر کسی کیس کے تھانے میں حبس بے جا میں رکھا گیا تھا۔ سول جج نے تھانے پر چھاپا […]
کراچی (پی ین آئی) ٹریفک پولیس نے عید کی مناسبت سے بازاروں میں رش کے پیش نظر پلان ترتیب دے دیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ٹریفک پولیس کے حوالے سے بتایا کہ رش کو کم کرنے کیلئے تین تلوار پر رکشہ، ٹیکسی یا اون […]
کراچی (پی ین آئی)پیپلز پارٹی دریائے سندھ پر 6 کینال منصوبے کے حوالے سے کھل کر سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے دریائے سندھ پر 6 کینال کے منصوبے کو مسترد کردیا اور وفاقی حکومت پر واضح کیا […]
کراچی (پی ین آئی)کراچی کے ٹرکوں، ٹرالروں کے گزرنے کے لیے لیاری ایکسپریس وے کے متوازی ایک اور سڑک بنے گی۔ لیاری ایکسپریس وے کے ساتھ نئی سڑک بننے سے 25 کلومیٹر کاریڈور سے 24 گھنٹے ہیوی ٹریفک گزر سکے گی۔رپورٹ کے مطابق ایگزم بینک […]
کراچی(پی این آئی)سندھ بلوچستان ٹرانسپورٹرز نے مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچز کی بندش کا اعلان کرتے ہوئے سخت احتجاج کی کال دے دی۔ سندھ بلوچستان ٹرانسپورٹ یونین نے اعلان کیا ہے کہ 15 مارچ سے مکران کوسٹل ہائی وے پر کوئی مسافر کوچ […]
کراچی (پی این آئی) قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 306، جو گزشتہ روز لاہور ایئرپورٹ پر ایک پہیے کے بغیر لینڈ کر گئی تھی، اس کا لاپتا پہیہ بالآخر تلاش کر لیا گیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق یہ گمشدہ پہیہ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) کراچی سے لاہور آنے والے پی آئی اے کے طیارے کا ایک ٹائر گم ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے طیارے کے لاہور لینڈ ہونے کے بعد اس بات کا انکشاف ہوا۔پبلک نیوز نے طیارے کی فوٹیج حاصل […]