رکنِ صوبائی اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کے قتل کا مرکزی ملزم کہاں فرار ہو گیا؟ سراغ مل گیا

کراچی (پی این آئی) شہر کے پوش علاقے ڈیفنس میں رکنِ صوبائی اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کے دوسرے صوبے میں فرار ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔۔۔۔ یہ بات اہم ہے کہ 26 جولائی کو کراچی […]

سندھ کابینہ نے 7.2 ارب روپے کے قرضے معاف کرنے کی منظوری دے دی

کراچی (آئی این پی): صوبائی کابینہ نے گزشتہ دو ہفتوں کے اندر اپنی تیسر اجلاس میں اہم نکات پر مشتمل ایجنڈوں پر غور کیا اور مختلف سرکاری محکموں اور اداروں کے 7.2 ارب روپے کے پرانے قرضے معاف کرنے سمیت ساتھ بورڈ آف ریونیو کے […]

کراچی، کنٹینر لگا کر سڑکیں بند کر دی گئیں

کراچی (پی این آئی) محرم کے جلوس کی سکیورٹی کے انتظامات کے پیش نظر کراچی شہر میں جلوس کی گزرگاہوں کی طرف آنے والی گلیوں اور سڑکوں کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا ہے۔۔۔۔ حکام کا کہنا ہے کہ جلوس کی گزرگاہ پر موجود […]

سندھ میں خواجہ سراء تعلیمی پالیسی ڈرافٹ تیار کر لیا گیا

کراچی(آئی این پی)سندھ میں ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی ڈرافٹ تیار کر لیا گیا، ابتدائی طور پر ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں ٹرانس جینڈر سکول کھولے جائیں گے۔اجلاس سے خطاب میں وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا کہ ان علاقوں میں سکول کھولے جائیں گے […]

کراچی سی ویو پر گاڑی سے لاش برآمد، لاش کے ساتھ رکھے خط میں کیا لکھا تھا؟

کراچی (پی این آئی) کراچی شہر کے پوش علاقے ڈیفنس سی ویو میں درخشاں پولیس چوکی کے قریب کار کے اندر سے لاش برآمد ہوئی ہے۔۔۔۔۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق مذکورہ شخص کی ہلاکت گولی لگنے سے ہوئی ہے، لاش کے پاس سے ایک پستول بھی […]

سیلاب متاثرین کو گھر فراہم کرنے کیلئے کام کا آغاز ہو چکا ہے، صوبائی وزیر کا بڑا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو گھر فراہم کرنے کیلئے کام کا آغاز ہوچکا ہے، متاثرین کو گھروں کے مالکانہ حقوق بھی فراہم کیے جا رہے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن […]

انتخابات میں پیپلز پارٹی کے پاس سب سے زیادہ سیٹیں ہوں گی، اگلے وزیر اعظم بلاول بھٹو ہوں گے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ انتخابات میں پیپلز پارٹی سندھ میں مکمل کلین سویپ کرے گی، جنوبی پنجاب میں بھی ہماری پوزیشن بہتر ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ 20 […]

شہریوں نے مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو پکڑ لیا

کراچی(آئی این پی)گلشن معمار میں ڈاکوؤں اور شہری کے درمیان مقابلے کا واقعہ پیش آیا ہے، مقابلے کے بعد عوام نے دونوں ڈاکوؤں کو پکڑ لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہری ا?ئے دن ڈاکوؤں کا نشانہ بنتے رہتے ہیں مگر اب شہریوں نے بھی ڈاکوؤں […]

گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے دو افراد جاں بحق

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے گلشن معمار جنجال گوٹھ میں گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں افراد کی موت مین ہول کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے ہوئی۔پولیس کے مطابق گٹر کی […]

معروف بزنس مین سے 5 کروڑ بھتہ لینے کا ڈراپ سین، ملزم کون نکلا؟

کراچی(آئی این پی) معروف بزنس مین اظہر حسن سے 5کروڑ بھتہ لینے کا ڈراپ سین، سی آئی اے کینٹ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھتہ مانگنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم اقبال عرف شہزاد معروف بزنس مین اظہر حسن کا سوتیلا بھائی نکلا، […]

کراچی شہر میں کسی مقام پر پانی جمع نہیں ہے، میئر مرتضی وہاب کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں بارش کے بعد کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی شہر میں کسی مقام پر بھی پانی جمع نہیں ہے۔اپنے ایک بیان میں […]