کراچی(پی این آئی)میٹرک امتحانات، آج پھر پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات کا آج آٹھواں روز ہے۔آج بھی دسویں جماعت کا حیاتیات کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، واٹس ایپ گروپس میں […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بھائی نے بہن کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ نارتھ ناظم آباد کے علاقے پہاڑ گنج میں پیش آیا جہاں بھائی نے بہن کو قتل کیا اور ملزم فرار ہوگیا۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات […]
کراچی(پی این آئی)10 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم۔۔۔سندھ ہائی کورٹ نے تحریکِ انصاف کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو پی ٹی آئی کی درخواست پر 10 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم […]
کراچی(پی این آئی)شروع ہونے سے پہلے پرچہ آؤٹ ہو گیا۔۔۔کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات جاری ہیں، دسویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔آج دوپہر میں نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ […]
کراچی(پی این آئی) آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اعتراف کیا ہےکہ اسٹریٹ کرائم میں مزاحمت پر قتل اور زخمی کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ کراچی میں […]
کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا ہےکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کے وعدے پر سندھ حکومت کام کر رہی ہے۔ حیدر آباد میں میڈيا سےگفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا کہ لیبرکارڈ […]
کراچی (پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر میں بڑھتے اسٹریٹ کرائم میں واضح کمی کی امید ظاہر کی ہے۔ گورنر ہاؤس میں کامران ٹیسوری سے ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس نے ملاقات کی جس میں امن وامان کے قیام اور اس […]
کراچی (پی این آئی) سائٹ میں فیکٹری سے ملازمین کو نوکری سے نکالنے والا افسر مبینہ طور پر اغواءکرلیا گیاجبکہ واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا، اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ملازمین کو نکالنے کے بعد سے مسلسل دھمکی آمیز کال موصول ہورہی تھیں۔ […]
کراچی (پی این آئی) ناردرن بائی پاس پر میٹرک کا امتحان دینے جانے والے 4 طالبعلموں سے مبینہ ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔۔۔ کراچی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکو طالبعلموں سے ایڈمٹ کارڈ، کتابیں، اوردیگر سامان بھی لے گئے ہیں۔۔۔ بتایا گیا […]
کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی۔ کراچی میں سینئر وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ گندم کامسئلہ پچھلے […]
کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے 10 مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیاں تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ 10 مئی کے بعد محکمہ ایکسائز غیر رجسٹرڈ گاڑیاں […]