کراچی(آئی این پی)اربوں روپے سالانہ خسارے کا شکار پاکستان کی قومی ائیر لائن کی سخاوت دیکھیے کہ لاڑکانہ میں ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا ہوٹل سندھ حکومت کو مفت میں دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاڑکانہ میں پی آئی اے کے ملکیتی […]
کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگا کر مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے جاگیرداروں پر ٹیکس لگایا جائے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کی ٹیکس کی حد 50ہزار […]
کراچی(آئی این پی) کسٹمز نے طیاروں کے ذریعے کرنسی کی اسمگلنگ روکنے کیلئے تربیت یافتہ کتوں کا استعمال شروع کردیا۔کسٹمز ذرائع کے مطابق تمام بڑے ائیرپورٹس پر کرنسی کی اسمگلنگ روکنے کیلئے کتوں سے مدد لی جارہی ہے، کارگو اور مسافروں کے سامان میں کرنسی […]
کراچی(آئی ین پی) وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔وفاقی وزیرتعلیم کے مطابق وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔ سینئر ترین پروفیسر کو قائم مقام وائس چانسلر لگایا […]
کراچی(آئی این پی)وزیراعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعلیم سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعلی سندھ جسٹس (ر) مقبول باقرنے کہا امتحانی نتائج تیار کرنے والا دو سرکاری ملازمتیں کر رہا ہے، […]
کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت نے نجی اسکولز کو طالبعلموں کو 10 فیصد فری شپ فراہم کرنے کیلئے آخری 3 دن کی مہلت دیتے ہوئے اسکولوں کیخلاف کارروائی کیلئے 5 کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔تفصیلات کے مطابق نجی اسکولز کو طالبعلموں کو 10 فیصد فری […]
کراچی(آئی این پی) کے الیکٹرک کی جانب سے ایک بار پھر اچانک بجلی کے بڑا بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے تمام پمپس بھی بند ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے ایک بار پھر اچانک بجلی کا […]
کراچی (آئی این پی) محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ نارمل پاسپورٹ کا اجرا 21 اور ارجنٹ پاسپورٹ پانچ روز میں ملے گا، اپیل کی کہ پاسپورٹ اجرا میں عوام تعاون کریں۔تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ اجرا کے معاملے پر محکمہ پاسپورٹ نے عوام کے لیے […]
کراچی (آئی این پی)شہر قائد میں آن لائن ایپلی کیشن کے ذریعے لوٹ مار کی وارداتیں کرنے والے 6 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزمان موبائل اور لیب ٹاپ خریدوفروخت کے بہانے شہریوں کو کسی جگہ بلاتے تھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں سرجانی […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے مختلف کرتب دکھا کر عوام کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والا بندر ہلاک ہو گیا جبکہ مداری شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق حادثہ نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ میں شیر شاہ […]
کراچی(آئی ین پی)پاکستان تحریک انصاف کے کراچی میں سیاسی دفتر انصاف ہاؤس عوام کیلئے باقاعدہ کھول دیا گیا ہے،دفتر کے افتتاح کے موقع پر پی ٹی آئی کراچی تنظیم کے عہدیداروں کی جانب سے میلادالنبی اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا،رہنماؤں کی جانب سے […]