تیز رفتار کار کی ٹکر سے بندر ہلاک، مداری شدید زخمی

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے مختلف کرتب دکھا کر عوام کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والا بندر ہلاک ہو گیا جبکہ مداری شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق حادثہ نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ میں شیر شاہ […]

کراچی میں پی ٹی آئی کا دفتر کھل گیا، میلاد و قرآن خوانی سے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز

کراچی(آئی ین پی)پاکستان تحریک انصاف کے کراچی میں سیاسی دفتر انصاف ہاؤس عوام کیلئے باقاعدہ کھول دیا گیا ہے،دفتر کے افتتاح کے موقع پر پی ٹی آئی کراچی تنظیم کے عہدیداروں کی جانب سے میلادالنبی اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا،رہنماؤں کی جانب سے […]

کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 2 لائنیں پھٹ گئیں، پانی کی فراہمی متاثر

کراچی(آئی این پی)دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 2 پائپ لائنیں پھٹ گئیں، جس کے باعث فراہمی آب متاثر ہوگئی۔واٹر کارپوریشن ذرائع کے مطابق ضلع ٹھٹھہ میں واقع 72 انچ قطر کی آر سی سی کی لائن نمبر 2 اور لوہے […]

ایم کیو ایم کا فیض آباد دھرنے کی نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیض آباد دھرنے میں نظرثانی کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے وکیل عرفان قادر درخواست کی واپسی کیلیے متفرق درخواستیں دائر کریں گے، 28ستمبر کی […]

53 لاپتہ یوسیز کو بازیاب کرانے کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)کنوینرایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے کہا کہ انتخابات ہماری منزل نہیں، منزل پر پہنچنے کا استہ ہے، کراچی میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں کی صوبائی اسمبلی کی نشست حق پرست امیدوار نے جیت لی ہے، یہ […]

نوازشریف کی صورت میں کون آ رہا ہے؟

کراچی(آئی این پی)نوازشریف کی وطن واپسی کی تیاریوں کے سلسلے میں مسلم لیگ ن استقبالیہ کمیٹی کے کنوینر بشیر میمن کی رابطہ مہم جاری ہے انہوں نے سندھ کی سیاسی اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کیں،بشیر میمن نے ن لیگ بزنس فورم کے صدراشتیاق بیگ […]

پاکستان ریلوے کی بوگیوں کے چوری ؟حقیقت سامنے آ گئی

کراچی(آئی این پی) پاکستان ریلوے کی جانب سے بوگیوں کے چوری ہونے کی خبر کی تردید کردی گئی، ترجمان نے کہا کہ ریلوے بوگیاں چوری ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔تفصیلات کے مطابق بوگیوں کے چوری ہونے کی خبر سامنے آنے کے بعد پاکستان […]

کراچی میں ڈاکو آزاد ہو گئے

کراچی (پی این آئی) کراچی میں ڈاکو آزاد ہو گئے ہیں۔۔۔۔ آج صبح 6 بجے بلوچستان سے کراچی آنے والی بس کو ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر روکا اور 45 مسافروں سے نقدی، موبائل فونز، اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔۔۔۔۔ چند دن […]

ورکرز ویلفیئر فنڈ کے 22 ارب روپے واپس کریں، وزیر اعلی سندھ کا وزیر اعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)وزیر اعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر کے زیر صدارت محکمہ محنت، سندھ ریونیو بورڈ، محکمہ خزانہ اور ورکرز ویلفیئر بورڈ کا مشترکہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں شرکا کو بریفنگ دی گئی کہ وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر سندھ ریونیو بورڈ نے ورکرز ویلفیئر فنڈ […]

پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخاب میں کلین سویپ کیا، بلاول بھٹو کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے مختلف پارٹی رہنماں نے ملاقاتیں کی ہیں جن میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر بات چیت کی گئی۔چیئرمین پیپلز پارٹی سے خورشید شاہ، رضا ربانی، قائم علی […]

کراچی میں بجلی بم، بجلی مزید کتنے روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی؟

اسلام آباد(آئی این پی) نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 4 روپے 45 پیسےفی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق اضافے کی منظوری گزشتہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ نیپرا نے منظوری کے بعد نوٹی […]