شرمیلا فاروقی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دینے کیخلاف درخواست پر کارروائی شروع

کراچی(آئی این پی )سندھ ہائیکورٹ نے شرمیلا فاروقی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دینے کیخلاف درخواست پر جامعہ کراچی اور ایچ ای سے ریکارڈ طلب کر لیا ۔ سندھ ہائیکورٹ میں رہنما پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دینے کے […]

نواز شریف ہمارے لئے محترم ہیں، پیپلز پارٹی سینئر رہنما نے خیر مقدمی بیان جاری کر دیا

کراچی (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف ہمارے لئے محترم ہیں، انہیں ملک آنا چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی نے ذاتی انا کیلئے استعفے دلوائے ، پی ٹی آئی نے شدت […]

گورنر ہاؤس کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی

کراچی(آئی این پی) گورنر ہاوس کے قریب بس الٹنے کے حادثے میں دو خواتین سمیت سات مسافر زخمی ہوگئے، عینی شاہد کا کہنا ہے کہ ڈرائیور بہت تیز رفتاری سے چلا رہا تھا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گورنر ہاوس کے قریب تیز رفتار بس الٹ […]

سسر نے بہو سمیت تین افراد کو قتل کر دیا

کراچی(آئی این پی)سندھ کے شہر مٹیاری میں سسر نے سیاہ کاری کا الزام لگا کر بہو سمیت تین افراد کو قتل کردیا۔مٹیاری کے نواحی گاؤں کرم خان لاشاری میں سسر نے سیاہ کاری کا الزام لگا کر بہو سمیت تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل […]

غیرحاضر لیکچررز کا ڈیٹا ایف آئی اے کو بھجوانے کا حکم

کراچی(آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے اسکول اینڈ کالج ایجوکیشن کے محکموں کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نصابی کتب کی چھپائی کیلئے ایک ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی اور ساتھ ہی محکمہ کالج کو ہدایت کی کہ […]

پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما کے گھر ڈکیتی

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما سابق ایم پی اے سعدیہ جاوید کے گھر میں ڈاکوؤں نے ہاتھ صاف کر دیا ہے۔۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق سابق رکن اسمبلی سعدیہ جاوید کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے جس میں ملزمان مبینہ […]

ایم ڈی کیٹ 2023 کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کرنے کا حکم

کراچی(آئی این پی)نگران وزیر اعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے ایم ڈی کیٹ 2023 کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق نگران وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ کرانے کا حکم دیا گیا […]

غیر قانونی افغان تارکین وطن نے انخلا شروع، سہراب گوٹھ سے کتنی بسیں روانہ کی گئیں؟

کراچی(آئی این پی)حکومتی سطح پر غیر قانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن سے قبل ہی کراچی سے افغان تارکین وطن نے انخلا شرو ع کردیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں تارکین وطن کی بڑی تعداد آباد ہے، غیر قانونی تارکین وطن دہشتگردی، قبضے، منشیات […]

ڈاکوؤں نے 72 سالہ شہری کو گھر کی دہلیز پر قتل کر دیا

کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں ڈاکوؤں نے 72 سالہ شہری کوگھرکی دہلیزپرقتل کردیا، ڈاکو مقتول کے پوتے کا بینک سے پیچھا کرتے گھر تک ا?ئے تھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کیعلاقہ قصبہ کالونی میں ڈاکوؤں نے باہترسال کے شہری کو گھر کی دہلیز پر فائرنگ کرکے […]

مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں کو وارننگ دے دی گئی

کراچی (آئی این پی) ریٹیلرز نے کمشنر کراچی کو مہنگا دودھ فروخت کرنے کا الٹی میٹم دے دیا اور کہا سولہ اکتوبر سے دودھ دو سو تیس روپے فی لیٹر فروخت ہوگا۔تفصیلات کے مطابق دودھ کے ریٹیلرز نے کمشنر کراچی کو مہنگا دودھ فروخت کرنے […]

دفاتر میں دیر سے آنے والے ملازمین کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

کراچی (آئی این پی) سرکاری محکموں میں دیر سے آنیاورگھوسٹ ملازمین کامعاملہ عدالت پہنچ گیا، ملازمین کے بائیو میٹرک لازمی قرار دینے کی درخواست دائر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سرکاری محکموں میں ملازمین کے بائیو میٹرک لازمی قرار دینے کی درخواست دائر کردی گئی ، […]