مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں کو وارننگ دے دی گئی

کراچی (آئی این پی) ریٹیلرز نے کمشنر کراچی کو مہنگا دودھ فروخت کرنے کا الٹی میٹم دے دیا اور کہا سولہ اکتوبر سے دودھ دو سو تیس روپے فی لیٹر فروخت ہوگا۔تفصیلات کے مطابق دودھ کے ریٹیلرز نے کمشنر کراچی کو مہنگا دودھ فروخت کرنے […]

دفاتر میں دیر سے آنے والے ملازمین کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

کراچی (آئی این پی) سرکاری محکموں میں دیر سے آنیاورگھوسٹ ملازمین کامعاملہ عدالت پہنچ گیا، ملازمین کے بائیو میٹرک لازمی قرار دینے کی درخواست دائر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سرکاری محکموں میں ملازمین کے بائیو میٹرک لازمی قرار دینے کی درخواست دائر کردی گئی ، […]

کون سے پولیس افسران کو گھر بھیجنے کا حکم دے دیا گیا؟

کراچی (آئی این پی )نگرا ن وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے کراچی میں کرائم رپورٹ پر آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر سے 100 موٹر سائیکلیں چوری اور […]

شہری ستمبر میں 207 گاڑیوں، 5 ہزار 399 موٹرسائیکلوں، 2 ہزار 464 فونز سے محروم ہو گئے

کراچی(آئی این پی)شہر میں اسٹریٹ کرائمز ، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چھینا جھپٹی اور قتل غارت و گری کی وارداتوں کا سلسلہ گزشتہ ماہ ستمبر میں بھی بدستور جاری رہا۔رواں سال 21 اگست کو نئے آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ جبکہ گزشتہ ماہ […]

پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو نواز شریف کے استقبال کے لیے 30 لاکھ کے اجتماع کا چیلنج دے دیا

کراچی / اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) بے شک ہم سے ٹکر لے، لیکن پہلے اپنے […]

گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا، گورنر نے احتجاج کرنے والوں کو ہر ممکن سہولت کی پیشکش کر دی

کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کو ٹیلی فون کیا ہے۔ترجمان گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے حافظ نعیم الرحمٰن سے گفتگو کرتے ہوئے دھرنے کے شرکاء کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش […]

کباڑ کا سامان خریدنے اور بیچنے پر بڑی پابندی عائد

کراچی(آئی این پی)سندھ پولیس نے شہر میں چوری کے سامان کی خرید و فروخت کی روک تھام کیلئے اہم قدم اٹھا لیا کباڑ کا سامان خریدنے اور بیچنے پر بڑی پابندی عائد کردی۔ اس حوالے سے پولیس حکام نے کہا ہے کہ کباڑیوں کو سامان […]

سعودی ائیرلائن نے عمرہ زائرین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا

کراچی(آئی ین پی)سعودی ائیرلائن نے عمرہ زائرین کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔نئی سفری ہدایت سعودی ائیرلائن نے تمام ٹکٹ بکنگ سینٹر کو جاری کردی ہیں اور بذریعہ ریاض یا دیگر شہروں سے مکہ یا مدینہ جانے والے مسافروں کیلئے وقت کی پابندی […]

پی آئی اے کی کون سی پرواز کتنی لیٹ؟ تفصیل منظر عام پر آ گئی

کراچی(آئی این پی)قومی ائیر لائن کی قومی اور بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہونے کے باعث کئی پروازیں غیرمعمولی تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی قومی اور بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا شکار […]

عطائی ڈاکٹر کی غفلت ، 15سالہ لڑکے کو ہائی ڈوز انجکشن لگا دیا، پھر کیا ہوا؟

کندھ کوٹ(آئی این پی)مبینہ طور پر عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگانے سے 15سال کا لڑکا دم توڑ گیا،نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں مبینہ طور پر عطائی ڈاکٹر کی غفلت سے 15سال کا لڑکا اپنی جان کی بازی ہار […]

شادی میں نوٹ لوٹتے ہوئے بچہ گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں وٹ لوٹتے ہوئے بچہ گاڑی کی ٹکرسے جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق واقعہ اورنگی ٹائون کے سیکٹر ساڑھے گیارہ میں پیش آیا،پولیس نے بتایاکہ شادی کی تقریب میں لوگ نوٹ اڑا رہے تھے کہ گاڑی نوٹ لوٹتے […]