کراچی (پی این آئی) کراچی میں ہیٹ سٹروک سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی شدید گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے اور آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.9 ڈگری رہا جبکہ گرمی کی شدت مختلف علاقوں میں 48 […]
کراچی (پی این آئی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر نئی پانی کی پالیسی تیار کر لی گئی۔ نئی پانی کی پالیسی کے تحت پانی فروخت کرنے والوں اور زیرِزمین استعمال کرنے والوں کے لیے میٹر نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن جاری کر […]
کراچی (پی این آئی) ترجمان کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ کے الیکٹرک کا 70 فیصد نیٹ ورک لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی تردید کرتے ہیں،وہ علاقے جہاں بجلی کی چوری اور بلوں کی عدم […]
اسلام آباد(پی این آئی)میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات خالد احسان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 2023 کے امتحانات کے نتائج میں تبدیلیوں اور بدانتظامی کے الزامات منظر عام پر آئے تھے۔ […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی شدید گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے اور ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مطابق آج […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں کار پر فائرنگ۔۔۔کراچی میں گزری پل کے قریب نامعلوم ملزمان نے کار پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق گزری پل کے قریب نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے کار کے فرنٹ شیشے […]
کراچی(پی این آئی)کےالیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں عملے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ڈنڈا بردار ہجوم نے ڈیوٹی پر مامور گاڑی اور عملے پر دھاوا بولا، پولیس کی جانب سے کارروائی کے بعد […]
کراچی(پی این آئی)جماعت اسلامی کی جانب سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بلوں میں اضافے پر ملک گیر احتجاج کیا گیا جب کہ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پانی کی بندش پر 26 جون کو شارع فیصل پر دھرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں 9 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 10 لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیوحکام کے مطابق ممکنہ طور پر تمام افراد نشے کے عادی تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تین لاشیں لیاری کے لاشاری محلے میں کے ایم سی گراؤنڈ سے ملیں۔ […]
کراچی(پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں گریڈ ایک سے 15 پر بھرتیوں کے خلاف درخواستوں پر جاری حکم امتناع میں توسیع کردی۔ درخواست گزار ایم کیو ایم کے وکیل کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔ عدالت نے سماعت 29 جون […]
کراچی (پی این آئی)سندھ میں پریمیئم نمبر پلیٹس کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی۔ محکمہ ایکسائز سندھ کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب 29 جون کو مقامی ہوٹل میں ہوگی۔سندھ کے سینئر وزیر ٹرانسپورٹ، ایکسائز و ٹیکسیشن شرجیل انعام میمن نے […]