ڈکیتی کی واردات میں ڈی ایس پی قصور وار قرار دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹان میں ڈکیتی کی واردات میں ڈی ایس پی عمیر طارق قصور وار قرار پایا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ نے انکوائری رپورٹ آئی جی سندھ کو جمع کروادی ہے جس میں ڈی ایس پی کو قصور […]

ڈرم سے خاتون کی لاش ملنے کا واقعہ، مقتولہ کے شوہر نے کیا مؤقف اختیار کیا؟

کراچی(آئی این پی)پولیس نے ڈیفنس فیز 7 میں ڈرم سے خاتون کی لاش ملنے کے واقعے پر مقتولہ کے شوہر کا بیان قلمبند کرلیا۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خالی پلاٹ میں ڈرم سے خاتون کی لاش ملنے کے واقعے میں مقتولہ کاشوہرکراچی پہنچ گیا اور […]

دن دیہاڑے 9 ماہ کے بچے کا اغوا، مقدمہ درج

کراچی(آئی این پی)قیوم آباد ڈی ایریا سے نو ماہ کے بچے کا اغوا کرلیا گیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے ، مغوی بچے کی والدہ شدت غم سے بے حال ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بچے کے اغواء اور سنگین واقعات ہونے […]

ایک ساتھ پی ٹی آئی کے 32 رہنما داغ مفارقت دے گئے، کہاں پہنچے؟

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کو سندھ میں بڑے سیاسی نقصان کا سامنا، پی ٹی آئی کی وکٹیں تیزی سے گرنے لگیں۔ استحکامِ پاکستان پارٹی سندھ کی قیادت نے اہم سیاسی کامیابی حاصل کر لی۔ ایک ساتھ 32 پی ٹی آئی رہنما آئی پی پی […]

سعودی عرب جانے والا مشکوک مسافر گرفتار

کراچی(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران پاکستانی پاسپورٹ کے حامل غیرملکی مسافر کو شک کی بنیاد پر گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران پاکستانی پاسپورٹ پر سعودی […]

9 مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب تھا، سابق سینئر پی ٹی آئی رہنما کا اعلان

کراچی (آئی این پی)سابق گورنر سندھ و استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ بہت سی وجوہات تھیں جس کی وجہ سے نئے پاکستان کی بنیادنہ رکھی گئی اس کے بعدملک میں 9مئی کاواقعہ ہوا،جن لوگوں کوتعلق نہیں تھا انہوں نے […]

پولیس یونیفارم میں ڈاکو 2 کروڑ روپے، 70 تولے سونا لوٹ کر فرار

کراچی (پی این آئی) اورنگی ٹاؤن نمبر 5 میں پولیس یونیفارم میں ملبوس ڈاکو گھر سے سونا اور رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ واردات کے دوران گھر میں لگےسی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ بھی غائب کردی گئی، گلی […]

پیپلز پارٹی کو ایسا سبق سکھائیں گے کہ ان کو انجکشن لگا کر بھی نیند نہیں آئے گی، ایم کیو ایم رہنما کا دعویٰ

کراچی (آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر مصطفی کمال نے کہا کہ منافق سے بات نہیں ہوسکتی، وہ پاگل ہی ہیں جو ڈوبتی ہوئی پیپلزپارٹی میں جا رہے ہیں، پیپلز پارٹی کو ایسا سبق سکھائیں گے کہ ان کو انجکشن لگا کر بھی […]

تاجر کے گھر سے ملازمہ 80 لاکھ سے زائد کیش لے اْڑی، ملازمہ کون ہے؟

کراچی(آئی ین پی)کراچی یونیورسٹی کے قریب خاتون تاجرکے گھر سے 80 لاکھ سے زائد کی چوری کی واردات ہوئی ہے، واقعے کا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ جبکہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی جاری کی گئی ہے ،چوری […]

کراچی میں پرائز بونڈ کی آڑ میں اسرائیلی اور بھارتی کرنسی کی فروخت پکڑی گئی

کراچی(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل نے بولٹن مارکیٹ میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران اسرائیلی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث عناصر کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون ضعیم اقبال […]

منشیات سپلائی میں ملوث باپ، بیٹا اور بہو گرفتار

کراچی(آئی این پی)ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ اے پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کاروائی میں بین الصوبائی منشیات سپلائی میں ملوث ایک ہی خاندان کے تین افراد (باپ، بیٹا اور بہو) کوگرفتارکرلیا، ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤکے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے […]

close