پیپلزپارٹی مخالف جماعتوں نے اپنے ارکان کو کراچی میں رہنے کی ہدایت کر دی

کراچی(آئی این پی)پیپلزپارٹی مخالف جماعتوں کی انتخابی اتحاد کے حوالے سے اہم پیشرفت، سندھ میں ہم خیال جماعتوں کی بڑی بیٹھک رواں ہفتے کراچی میں ہوگی۔تمام جماعتوں نے اپنے ارکان کو کراچی میں رہنے کی ہدایت کردی، سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت حلقہ بندیوں پر اعتراضات کے […]

نئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نامزدگی کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عقیل احمد عباسی کی بطور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نامزدگی کی منظوری دیدی۔جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس قاضی فائز عیسی کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں جسٹس عقیل احمد عباسی کی بطورِ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی منظوری […]

الیکشن کمشنر سندھ کو نہ ہٹایا تو کورٹ جائیں گے، جہانگیر ترین پارٹی کے رہنما نے اعلان کر دیا

کراچی (آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ حلقہ بندیاں پیپلزپارٹی کی پسند کی ہوئیں، الیکشن کمشنر سندھ کو نہ ہٹا تو کورٹ جائیں گے،استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق گورنر سندھ عمران […]

شہری کی فائرنگ سے بنگلے میں داخل ہونے والا ڈاکو ہلاک

کراچی(آئی این پی)نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں واقع بنگلے میں3 ڈاکو واردات کیلئے داخل ہوگئے،پولیس کے مطابق اسی اثناء میں بنگلے کی پہلی منزل پر رہائش پذیر صلاح الدین انصاری نے ملزمان کو دیکھ کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک ملزم موقع […]

نگران وزیر اعلیٰ کو یرغمال بنائے جانے کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)مسلم لیگ ن سندھ کے رہنما بشیر میمن کا کہنا ہے کہ مقبول باقر بہترین جج رہے لیکن بیورو کریسی نے انہیں یرغمال بنایا ہوا ہے۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بشیر میمن نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سے […]

شاپنگ سینٹر کی آگ، 25 افراد کی جانے بچانے کا کارنامہ، محمد عامر کو گولڈ میڈل دینے کا اعلان

کراچی (آئی این پی)کراچی تاجر الائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایاز میمن موتیو الا نے کراچی کے راشد منہاس روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی کے دوران اپنی جان پر کھیل کر 25افراد کی جان بچانے والے کراچی کے شہری محمد عامر کی حوصلہ […]

تمام محکموں سے سیاسی بھرتیوں کا ڈیٹا طلب کر لیا گیا

کراچی(آئی این پی)نگراں سندھ حکومت کی جانب سے تمام محکموں سے سیاسی بھرتیوں کا ڈیٹا طلب کر لیا گیا۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے تمام سیکریٹریز اور کمشنرز کو خط لکھا ہے۔خط چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر لکھا گیا ہے جس کے مطابق پچھلی […]

بلند ترین تجارتی، رہائشی و سرکاری عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے تمام ڈپٹی کمشنرزاور متعلقہ محکموں اور اداروں کو شہر میں موجود تمام بلند عمارتوں کا فائر سیفٹی ا?ڈٹ کرنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں ، وزیر اعلی سندھ کی ہدایت پر کمشنر کراچی کی سربراہی میں […]

سندھ پولیس نے ہائی وے پر سفر کرنے والے قومی کرکٹرز سے بھتہ وصول کیا

کراچی (پی این آئی) پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود اور عامر یامین نے سندھ پولیس پر رشوت لینے کا الزام عائد کیا ہے۔۔۔۔۔ایکس پر اپنے پیغام میں صہیب مقصود نے لکھا کہ سندھ پولیس میں کرپشن عروج پر ہے، ہم نے پولیس کو بتایا کہ ہم […]

سادہ اکثریت کسی جماعت کو نہیں ملے گی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو غلط کیس میں سزادی گئی، الیکشن کی سب سے زیادہ ڈیمانڈ پیپلز پارٹی کر رہی ہے ، ہم 90روز کے اندر الیکشن چاہتے […]

پیپلز پارٹی بائیکاٹ کا انتظار کر رہی ہے، ایم کیو ایم کے رہنما کا انکشاف

کراچی (آئی این پی )سینئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا مینڈیٹ منقسم نہیں متحد ہے ، پیپلز پارٹی گزشتہ 15 سالوں سے اس صوبے پر قابض ہے، یہ شہر لاقانونیت اور بدترین […]

close