حیدرآباد(پی این آئی)حیدرآباد میں ظلم و بربریت کا واقعہ پیش آیا جس میں 10 سالہ بچے کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ حیدآبادکے علاقے سیری میں پیش آیا جہاں 10 سالہ بچے کو کھیت میں بکریاں چرانے پر قتل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے لانڈھی میں فائرنگ سے جیل پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایس پی ملیر کاشف عباسی کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق اہلکار کی شناخت اکرم کے نام سے ہوئی ہے جب کہ بچے سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے۔کاشف […]
کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں بجلی پیدا کرنے اور تقسیم کرنے والی کمپنی جلد بنانے کا اعلان کردیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کیپیسٹی پیمنٹ کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے، لیکن اس مسئلے […]
کراچی (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کے مختلف علاقوں کے صارفین کے لیے 4 اگست کو 12 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سوئی سدرن گیس کراچی کے صنعتی، […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں بجلی کے ہوشربا بلوں، بڑھتی مہنگائی اور ٹیکسوں کیخلاف کراچی کے تاجر سڑکوں پر آگئے۔ کراچی میں بولٹن مارکیٹ تاجر اتحادایسوسی ایشن کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے مہنگائی، ہوشربا بجلی کے بل اور بڑھتے ٹیکس نامنظور کے نعرے […]
کراچی (پی این آئی) :کراچی میں کئی نجی اسکولوں نے محکمۂ تعلیم کے موسم گرما کی تعطیلات میں 14 روزہ اضافے کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے یکم اگست سے اپنے اسکول کھول دیے ہیں۔رجسٹرار پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن پروفیسر رفعیہ ملاح نے اس صورتحال کا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے لانڈھی مرتضی چورنگی حسین شہید پارک کے قریب فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔پولیس کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون 10 نمبر پر گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خواتین، بچوں اور نومولود جڑواں بھائیو ں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق غوثیہ چوک کے قریب ایک منزلہ عمارت کی پہلی منزل پر گیس سلنڈر […]
کراچی(پی این آئی)دو بچوں کی ماں قتل، دل ہلا دینے والاواقعہ۔۔۔قائد آباد میں گھر کے اندر فائرنگ کے واقعہ میں 2 بچوں کی ماں ہلاک ہوگئی، مقتولہ کا شوہر دبئی میں ملازمت کرتا ہے۔ایس ایچ او قائد آباد غلام حسین پیرزادہ نے بتایا کہ ابتدائی […]
کراچی(پی این آئی)بھائی کے ہاتھوں بہن قتل،مقدمہ درج ۔۔۔کراچی کے علاقے دھوراجی کالونی شیرپاؤ بستی میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔کراچی میں بہادر آباد تھانے کی حدود شیرپاؤ بستی میں بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو قتل کردیا […]
کراچی(پی این آئی)مختلف علاقوں میں اتوار کو گیس بند رکھنے کا فیصلہ۔۔۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں اتوار کو گیس بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔سوئی سدرن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 31 کلومیٹر گیس پائپ لائن کو […]