ایک اور ٹریفک حادثہ، اسکول کی طالبہ ٹرک کے نیچے آ کر جاں بحق

کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں ٹریفک حادثات اور ان میں اموات بد قسمتی سے معمول بن گئی ہیں، ہفتے کواسکول جانے والی طالبہ ٹرک کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق یہ ٹریفک حادثہ کراچی کے بلدیہ 9 نمبر میں پیش آیا جہاں والد […]

اغوا کاروں سے پولیس مقابلہ، 18 سالہ ریان، 15 سالہ رضوان بازیاب

کراچی(آئی این پی)شہر قائد کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس نے دو مغوی لڑکوں کو بازیاب کرا لیا، اور مقابلے میں 2 اغواکار گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس […]

شارع فیصل پر سفر کرنے والے موٹر سائیکل سواروں پر بڑی پابندی عائد

کراچی(آئی این پی)ڈی آئی جی اقبال دارا نے ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لیے مہم چلانے کا فیصلہ کرتے ہوئے شارع فیصل پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹریفک نظام بری طرح سے تباہ ہے اور […]

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، 13سالہ لڑکا جاں بحق

کراچی(آئی این پی)شادی کی تقریب میں گولی چلنے سے تیرہ سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا ، پولیس نے گولی چلانے والے زخمی ملزم کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی […]

سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل، سندھ حکومت نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کے حوالے سے مؤقف دے دیا

کراچی(آئی این پی)ترجمان نگران وزیراعلیٰ سندھ نے عام شہریوں کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔دو روز قبل حکومت سندھ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کے فیصلے کے خلاف […]

کراچی، سوزوکی وین کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار ماں بیٹا جاں بحق، 2 زخمی

کراچی(آئی این پی) کراچی میں سوزوکی وین کی ٹکر سے موٹرسائیکل پرسوار ماں اور کمسن بیٹا جاں بحق اور2زخمی ہو گئے ۔افسوسناک حادثہ کریم آباد جماعت خانہ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار سوزوکی وین نے موٹرسائیکل سواروں کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے […]

نواز شریف پنجاب میں غیر مقبول، اتحاد بنا کر فیس سیونگ کر رہے ہیں، سینئر پی پی لیڈر کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور سینیٹر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پنجاب میں پذیرائی نہیں مل رہی جس وجہ سے وہ اتحاد بنا کر فیس سیونگ کر رہے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی نثار کھوڑو نے […]

ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب، ایجنڈا کیا ہے؟

کراچی (آئی این پی )ایم کیو ایم پاکستان نے آج (جمعرات کو) رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ۔ ایم کیو ایم پاکستان کا رابطہ کمیٹی کا اجلاس شام 6 بجے پاکستان ہائوس میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں رابطہ کمیٹی کو میاں نواز […]

تھر میں 22 ارب کے آر او پلانٹس کی خرابی، بلاول بھٹو سے سوال کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے صحافی نے تھر میں آر او پلانٹس کی خرابی سے متعلق سوال پوچھ لیا۔صحافی نے پی پی چیئرمین سے تھر کے دورے کے موقع پر 22 ارب روپے مالیت کے آر او پلانٹس خراب ہونے کے […]

100 سے زائد گرفتار

کراچی (پی این آئی) سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوائر میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔ اس حوالے سے کراچی پولیس کے ایس پی سہراب گوٹھ کا کہنا ہے کہ 500 کے قریب فلیٹس کی تلاشی لی گئی، 100 […]

کراچی گرینڈ الائنس کی تمام کمیٹیاں ختم، عمران خان کو چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا

کراچی ( آئی این پی)کراچی گرینڈ الائنس کا اجلاس ڈسٹرکٹ سینٹرل کے دفترمیں منعقد کیا گیا جس میں پارٹی کی تنظیم نو کے لیے چیئرمین محمد اسلم خان نے کراچی گرینڈ الائنس کی مرکزی کمیٹی سمیت تمام کمیٹیوں کو توڑ کر تنظیم سازی کا اعلان […]