شہباز شریف اور مصطفیٰ کمال مقابل آ گئے

کراچی(آئی این پی)عام اتنخابات 2024 میں حصہ لینے کیلئے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کراچی کے حلقے این اے 242 سے کاغذات وصول کرلیے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم […]

تھرپارکر سرکاری سکول، چھٹی تا دسویں 1671 بچے داخل، 50 اساتذہ کی کمی

تھرپارکر(آئی این پی) نگراں وزیر اعلیٰ تھرپارکر کے سرکاری اسکول کے دورے پر گئے، تو انھوں نے بچوں سے انگلش میں آسان سوالات کیے تاہم بچے انگلش میں جواب نہ دے سکے۔ نگراں وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر نے گورنمنٹ بوائز اسکول اسلام کوٹ کا […]

چیف الیکشن کمشنر کی تبدیلی کی باتیں انتخابات میں تاخیری حربے کیوں؟

کراچی(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ یوم تاسیس کوئٹہ سے واپسی پر روڈ حادثہ میں شہید ہونے والے کارکنوں کے گھر گئے، لواحقین سے تعزیت اور شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔سید ناصرحسین شاہ نے […]

سابق سپیکر قومی اسمبلی ٹریفک حادثے میں زخمی

کراچی(آئی این پی)سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئیں۔حسنین مرزا نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو پیچھے سے دوسری گاڑی نے ہٹ کیا، فہمیدہ مرزا کی حالت خطرے سے باہر ہے۔انہوں نے […]

کراچی، بے قابو واٹر ٹینکر گھر میں جا گھسا، جانی نقصان ہو گیا

کراچی(آئی این پی)بلدیہ ٹاون گلشن غازی میں تیز رفتار واٹر ٹینکر بے قابو ہو کر گھر میں گھس گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 بچیوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹائو ن کے علاقے گلشن غاری […]

سندھ پر 16 سال سے حکمران جماعت پانی بھی نہ دے سکی، بڑا الزام عائد کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ 16 سال سندھ پر حکمران رہنے والی جماعت عوام کو پینے کا پانی بھی نہ دے سکی۔ کراچی کی تعمیر اور ترقی کیلئے اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کرنا […]

اے این پی کا کراچی کے تمام صوبائی، قومی اسمبلی حلقوں سے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان

کراچی (آئی این پی)اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا کہ اے این پی کراچی کے تمام صوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقوں سے امیدوار کھڑے کرے گی،اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید نے اے این پی انٹرا پارٹی انتخابات […]

ایم کیو ایم اور ن لیگ کا اتحاد نہیں ہوا، انتخابات صاف، شفاف ہوتے نظر نہیں آرہے، خالد مقبول صدیقی کا اندیشہ

کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم کے کنوینیئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور ن لیگ کا اتحاد نہیں ہوا، کوئی دوسرے کے حق میں بیٹھ جائے تو ووٹر مایوس ہوتا ہے، نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے ایم […]

جے یو آئی رہنما کا لاڑکانہ سے بلاول بھٹو کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان

کراچی (آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے رہنما راشد محمود سومرو نے پارٹی ہدایت پر لاڑکانہ سے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا،راشد محمود سومرو نے کہاکہ پارٹی نے کہا ہے بلاول بھٹو زرداری کے خلاف […]

سموگ سے متاثرہ کراچی میں بارش کب متوقع ہے؟

کراچی(پی این آئی)کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران مغربی ہواؤں کے زیر اثر ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر کے مطابق کراچی کا فضائی معیار اس وقت شدید متاثر ہے، شمال مشرق سے ہلکی ہوا کے […]

ایم کیو ایم کی خاتون رہنما پرس چھیننے کے واقعے کے دوران بائیک سے گر کر جاں بحق

کراچی(آئی این پی)غریب آباد انڈر پاس میں ایم کیو ایم خواتین کمیٹی کی ممبر پرس چھیننے کے واقعے کے دوران بائیک سے گر کر جاں بحق ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے غریب آباد انڈر پاس میں ڈکیتی مزاحمت کا واقعہ گزشتہ شام پیش آیا […]