سندھ اسمبلی میں کس جماعت کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں؟الیکشن کمیشن نےاعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی میں مخصوص نشستوں خا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کو خواتین کی مخصوص 20 نشستیں اور اقلیتیوں کی 6 نشستیں الاٹ کی گئیں ہیں ، خواتین کی […]

سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی اے کو اہم حکم جاری

کراچی(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی اےکو اہم حکم جاری۔۔۔۔۔سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کو ملک بھر میں تعطل کا شکار سماجی رابطے کی سائٹ ایکس بحال کرنےکا حکم دیدیا۔عدالت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

مصطفیٰ کمال کا دبنگ اعلان

کراچی(پی این آئی)مصطفیٰ کمال کا دبنگ اعلان۔۔۔۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سندھ میں گورنر شپ متحدہ کا حق ہے، دستبردار نہیں ہوں گے، کامران ٹیسوری کی بطور گورنر کارکردگی عمدہ ہے، انہی کو […]

کراچی، گاڑی پر فائرنگ

کراچی(پی این آئی)کراچی، گاڑی پر فائرنگ۔۔۔۔۔کراچی میں نیپا فلائی اوور کے قریب خاتون وکیل اور ان کے شوہر فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہوگئے۔ایڈووکیٹ مہوش نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی […]

بچوں کی معمولی لڑائی نے ایک شخص کی جان لے لی

کراچی (پی این آئی)پاکستان کے شہر کراچی میں بچوں کی معمولی لڑائی نے ایک شخص کی جان لے لی جو یونین کونسل کے منتخب چیئرمین تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گلستان جوہر بلاک بھٹائی آباد میں محلے کے بچوں کے درمیان معمولی جھگڑا ہوا، […]

جھگڑے میں فائرنگ، یوسی چیئرمین جاں بحق

کراچی(پی این آئی) جھگڑے میں فائرنگ، یوسی چیئرمین جاں بحق۔۔۔۔۔۔بھٹائی آباد میں بچوں کے معاملے پر 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں یوسی چیئرمین جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق بھٹائی آباد گلی نمبر 19 میں بچوں کی لڑائی پر بڑے بھی جھگڑ پڑے، اس […]

وزیر اعلیٰ سندھ کون ہوگا؟ مشاورت مکمل ہوگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ کو ایک بار پھر سندھ کا وزیر اعلیٰ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ میں آئندہ وزیر اعلیٰ کے لیےمشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا […]

پی ٹی آئی کراچی سےکتنی سیٹیں جیتی؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کی 20 نشستیں جیتی ہیں۔ اتوار کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، ایم کیو ایم رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر 1 میں فائرنگ سے ایم کیو ایم کا عہدیدار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا، مقتول کی شناخت 35 سالہ ریحان کے نام سے […]

پٹرول شاپ میں دھماکہ

کراچی(پی این آئی)پٹرول شاپ میں دھماکہ۔۔۔۔۔۔سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کی تحصیل محراب پورمیں غیر قانونی پیٹرول یونٹ شاپ میں آج صبح دھماکا ہوا ہے۔نوشہرو فیروز پولیس کے مطابق غیر قانوی پیٹرول یونٹ شاپ میں دھماکے کے باعث دکان کی چھت اڑ گئی۔نوشہرو فیروز پولیس […]

سفاک قاتلوں نے 8 سالہ بچےکاگلا کاٹ کر قتل کردیا ،تشویشناک خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں 8 سالہ بچے کو گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا، قتل کا مقدمہ والدکی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ نامعلوم افراد گلا کاٹ کر زخمی حالت میں فیڈرل بی ایریا میں واقع کارڈیو اسپتال کے […]