کراچی میں عید کا چاند نظر آتے ہی نامعلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا جس کے باعث خاتون اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں عید کی چاند رات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ […]
کراچی(پی این آئی)چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عید سے قبل کراچی والوں کو سوگ میں ڈال دیا گیا، ان کا کہنا تھا کہ ڈمپر نان کسٹم پیڈ اور اسمگل شدہ ہیں، جنہیں مافیا طرز پر چلایا جاتا ہے […]
کراچی کے علاقے قائد آباد شیر پاؤ کالونی میں دکان پر کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں اہلسنت والجماعت شیر پاؤ لانڈھی کے صدر قاری عبدالرحمٰن جاں بحق ہوگئے، جبکہ ان کے والد اور ایک ساتھی شدید زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق دو نامعلوم […]
کراچی (پی این آئی) وفاق وسندھ حکومت نے زرعی اجناس بنانے اور بیچنے والی 392 کمپنیوں پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ دو ماہ میں سروے کے بعد دی گئی رپورٹ کے بعدکیا گیا، یہ کمپنیاں جعلی زرعی بیج فروخت […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے کورنگی کریک پر گڑھے میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی کی وجہ سامنے آگئی۔ تیل وگیس ماہرین کا کہنا ہے کہ کورنگی کریک میں آگ گیس کے زیر زمین ذخیرے میں لگی ہوگی، یہ کم گہرائی میں موجود گیس کا چھوٹا […]
کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کے 7 لاکھ 37 ہزار صارفین نے 2 ارب روپے سے زائد کی بچت حاصل کی۔ ترجمان کے الیکٹرک عمران رانا نے کہا کہ بجلی سہولت پیکیج سے سیمنٹ، اسٹیل اور کیمیکل صنعتوں کو فائدہ ہوا۔انہوں نے […]
کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کام کے دوران گیس لائن میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں، مزید فائر ٹینڈر طلب کرلیے گئے۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ کی شدت زیادہ […]
متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیوایم ) پاکستان کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی فاروق ستار نے کراچی کے مسائل پر عید کے بعد دھرنا دینے کا اشارہ دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’ آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ ‘میں گفتگو کرتے ہوئے […]
کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کی 5 کروڑ روپے س زائد مالیت کی گاڑی برآمد کر لی گئی۔ ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل نے قائدآباد میں کارروائی کرتے ہوئے ارمغان قریشی کی ملکیتی 5 کروڑ 85لاکھ روپے مالیت کی […]
کراچی(پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کردی۔ کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک سے بڑھتے ہوئے حادثات پر گورنر سندھ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے ہیوی ٹریفک حادثات کا […]
کراچی: ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں بھارتی قیدی گورو ولد رام آنند نےخودکشی کرلی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق بھارتی قیدی جیل کے واش روم میں گیا اور پھندا لگا کر خودکشی کی، ملزم کو 17 فروری 2022 کو جیل منتقل کیا گیا تھا۔انتظامیہ کا بتانا ہے […]