اسلام آباد (پی این آئی) مقامی سطح پرموبائل فون تیار ہونے کے باوجود ایک ارب 14 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مقامی سطح پر موبائل فون تیار ہونے کے باوجود رواں مالی سال 2023-24کے […]
کراچی(پی این آئی) بیوی نے شوہر کو گولی مار دی۔۔۔شہرقائد کے علاقے گولیمار میں بیوی نے شوہر کو گولی مار دی۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت ضیااللہ کے نام سے ہوئی ہے،واقعہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پیش آیا، ماہم نامی ملزمہ کو پولیس نے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گزشتہ روز فائرنگ سے جاں بحق شخص کے کیس میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ڈیفنس میں موٹرسائیکل سواروں پر فائرنگ کرنے والے کار سوار کی ویڈیو سامنے آگئی ہے، جس میں فائرنگ کے بعد گاڑی کو تیزی سے جاتے […]
کراچی (پی این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 120 روز […]
کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کو 3 ماہ کیلئے فوج کے حوالے کیا جائے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اور سندھ پولیس نے کراچی کو ڈکیتوں کے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی، کار پر فائرنگ، کروڑوں لوٹ لیئے گئے۔۔۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن، میٹرویل نمبر 4 میں کار پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا ہے، […]
کراچی(پی این آئی)عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔۔۔حکومت سندھ نے عید الفطر پر 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید کی تعطیلات بدھ 10 اپریل سے ہفتہ 13 اپریل تک ہوں گی۔واضح […]
کراچی(پی این آئی)شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں پر ایم کیو ایم نے چوکیداری سسٹم بنانے کا اعلان کردیا۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینیٹر فیصل سبزواری نے ارکان صوبائی اسمبلی ہمراہ پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے […]
کراچی( پی این آئی) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے 15 دن کے اندر صوبے میں امن و امان یقینی بنانےکا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل عباسی نے یہ حکم کراچی ،لاڑکانہ اور سکھر میں امن و امان کی مخدوش […]
حیدرآباد (پی این آئی)تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ملازمین نے شہرکو پانی کی سپلائی بند کردی۔۔۔حیدرآباد میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر واسا ملازمین نے جامشورو فلٹر پلانٹ پر پانی روکنے کے بعد احتجاج کیا۔واسا مظاہرین کا کہنا تھا کہ سات ماہ سے تنخواہوں کی عدم […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی انگوٹھیاں چھین لی گئیں۔۔۔کراچی کے علاقے کوئٹہ ٹاؤن اسکیم 33 میں ڈاکو خاتون سے قیمتی زیورات چھین کر فرار ہو گئے۔کوئٹہ ٹاؤن اسکیم 33 میں خاتون کے ساتھ پیش آنے والے لوٹ مار کے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو […]