کراچی(پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کے ٹرانسپورٹ سسٹم میں شمولیت کے لئے 150 بسیں دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف نے آج کراچی کے دورے میں کیا۔ انہوں نے کراچی […]
کراچی (پی این آئی) مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بدھ کی شب کو آنے والے زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے ضلع ملیر، لانڈھی، قائد آباد، کاٹھور، گڈاپاور دیگر علاقوں […]
کراچی(پی این آئی) شہر قائد میں خاتون نے الزام عائد کیا کہ سندھ پولیس کے ڈی ایس پی نے اسے 8 گھنتے تک حبس بے جا میں رکھا اور برہنہ کرنے کی دھمکیاں دیں۔ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈی ایس پی سمیع […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن سے لاپتا ہونے والی لڑکی نے رحیم یارخان میں پسند کی شادی کرلی۔ نکاح خواں کے مطابق لڑکی نے رحیم یارخان میں پسند کی شادی کی۔ نکاح خواں نے بتایا کہ تمام تقاضے پورے کرتے ہوئے […]
کراچی(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق 48 درخواستیں مسترد کردیں۔ جسٹس یوسف علی سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے روبرو سوئی سدرن گیس کے ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستوں کی […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس بند کردی گئی۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی وفد کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے جہاں وہ مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ اس موقع پر کراچی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس بند ہے […]
کراچی(ی این آئی)سڑکیں بند،موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس دوبارہ معطل ہونے کا خدشہ۔۔۔ایرانی صدر کے دورے کے پیش نظر کراچی میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ کمشنر کراچی نے 23 اپریل کو شہر قائد میں عام تعطیل کا اعلان بھی کررکھا ہے۔تفصیلات کے […]
کراچی(پی این آئی)ایرانی صدر کی شہرقائدآمد کے موقع پر شہر میں 7 روز کیلئے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 22 اپریل سے 28 اپریل تک شہر بھر میں ڈرون اڑانے پر دفعہ 144نافذ کردی گئی، ڈرون اڑانے والوں کے خلاف […]
کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے خواتین کیلئے 2 ماہ تک پنک بس سروس مفت کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے تحت خواتین کے لیے مخصوص پنک بسوں کے نئے فلیٹ کی شمولیت سے متعلق تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب […]
وزیر اعلیٰ اور گورنر سندھ میں اختلافات سامنے آ گئے۔۔۔ وزیر اعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ کے درمیان مختلف شخصیات کو اعزازی اسناد دینے کے معاملے پر اختلافات سامنے آ ئے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ نے گزشتہ 2 برس کے دوران صوبے کی جامعات کے […]
کراچی (پی این آئی) لانڈھی کے علاقے مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں پر دہشتگرد حملے کے مبینہ سہولت کار کا پتا لگالیا گیا۔ تفتیشی حکام نے مبینہ سہولت کار کا نام حاصل کرکے تلاش شروع کردی ہے۔اکرم نامی مبینہ سہولت کار نے دہشتگردوں کو حملے […]