کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے گاڑیوں کی پریمیئم نمبر پلیٹس کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ حکومت سندھ نے ٹیکس کلیکشن کےلیے محکمہ ایکسائز کو 130ارب روپے کا ہدف دیا تھا مگر ہم نے […]
کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے تحت غیریورپی باشندوں کیلئے بند کردیا گیا۔ جرمن قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق کراچی میں جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے […]
کراچی(پی این آئی)وزارت داخلہ نے ٹوئیٹر(ایکس )بحال کرنے سے انکار کردیا،سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع، وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قراردیدیا، پاکستان میں ایکس پر پابندی آئین کے آرٹیکل 19 کی خلاف ورزی نہیں ہے۔ وزارتِ داخلہ […]
کراچی(پی این آئی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس سے گورنر انیشیوٹیو کے تحت فری اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کیا جارہا ہے جس کے تحت ہم میرٹ پر بچوں کو بیرون ملک تعلیم کے لیے بھجوائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]
کراچی (پی این آئی) ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کے قتل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ کراچی سے حکام کے مطابق علی رضا کی دو ہفتے ریکی کی گئی، وہ روزانہ رہائشی اپارٹمنٹ آتے تھے،اتوار کو بھی علی رضا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں فائرنگ، ذمہ دار شخصیت مار دی گئی۔۔۔کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا، مقتول عبد القیوم بلدیاتی زکوٰۃ اور عشر کمیٹی گلبرگ ٹاؤن کا چیئرمین تھا۔پولیس کے مطابق عبدالقیوم کو […]
کراچی (پی این آئی)ایرانی تیل کے سمگلرز نے کراچی ناردرن بائی پاس پر رینجرز، کسٹمز اور پولیس پر حملہ کیا۔ سمگلرز نے سیکیورٹی فورسز پر 100 سے زائد افراد نے پتھراؤ کر کے ایرانی تیل لانے والے ٹرک کو فرار کروا دیا۔سرکاری چھاپہ مار ٹیم […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے کریم آباد کے قریب فائرنگ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ( ڈی ایس پی) علی رضا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کو عباسی […]
کراچی(پی این آئی) بجلی کے نرخ کے حوالے سے اہم انکشاف۔۔۔وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی کے نرخ کے حوالے سے اہم اعتراف کر لیا ۔وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے اعتراف کیا کہ پاکستان میں بجلی کے نرخ خطے کے مقابلے میں بہت […]
کراچی (پی این آئی)رضویہ سوسائٹی کے علاقے شاہجہاں آباد میں کومبنگ آپریشن کے دوران مسجد کی چھت پر قائم گٹکا بنانے کا کارخانہ پکڑا گیا، پولیس آپریشن کے دوران منشیات فروشی، اغوا اور پولیس مقابلے کی متعدد مقدمات میں ملوث ایک ملزم کو بھی گرفتار […]
کراچی (پی این آئی) 1988 میں میٹرک میں فیل طالب علم 2024 میں ڈگری کے امتحان میں پاس ہو گیا ہے۔۔۔ کراچی بورڈ کے ریکارڈ کے میں طالبعلم میٹرک بورڈ کے ریکارڈ میں فیل ہے مگر ڈگری میں پاس ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ فیل […]