محکمہ تعلیم کی ہدایت مسترد، سکول کھول دیئے گئے

کراچی (پی این آئی) :کراچی میں کئی نجی اسکولوں نے محکمۂ تعلیم کے موسم گرما کی تعطیلات میں 14 روزہ اضافے کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے یکم اگست سے اپنے اسکول کھول دیے ہیں۔رجسٹرار پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن پروفیسر رفعیہ ملاح نے اس صورتحال کا […]

ٹریفک پولیس اہلکار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے لانڈھی مرتضی چورنگی حسین شہید پارک کے قریب فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔پولیس کے مطابق […]

گیس سلنڈر پھٹنے سے خوفناک دھماکا

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون 10 نمبر پر گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خواتین، بچوں اور نومولود جڑواں بھائیو ں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق غوثیہ چوک کے قریب ایک منزلہ عمارت کی پہلی منزل پر گیس سلنڈر […]

دو بچوں کی ماں قتل، دل ہلا دینے والاواقعہ

کراچی(پی این آئی)دو بچوں کی ماں قتل، دل ہلا دینے والاواقعہ۔۔۔قائد آباد میں گھر کے اندر فائرنگ کے واقعہ میں 2 بچوں کی ماں ہلاک ہوگئی، مقتولہ کا شوہر دبئی میں ملازمت کرتا ہے۔ایس ایچ او قائد آباد غلام حسین پیرزادہ نے بتایا کہ ابتدائی […]

بھائی کے ہاتھوں بہن قتل،مقدمہ درج

کراچی(پی این آئی)بھائی کے ہاتھوں بہن قتل،مقدمہ درج ۔۔۔کراچی کے علاقے دھوراجی کالونی شیرپاؤ بستی میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔کراچی میں بہادر آباد تھانے کی حدود شیرپاؤ بستی میں بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو قتل کردیا […]

مختلف علاقوں میں اتوار کو گیس بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)مختلف علاقوں میں اتوار کو گیس بند رکھنے کا فیصلہ۔۔۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں اتوار کو گیس بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔سوئی سدرن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 31 کلومیٹر گیس پائپ لائن کو […]

اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ یکم اگست سے ڈپٹی کمشنرز اسلحہ لائسنس کی اجازت دے سکیں گے، اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال نگراں حکومت نے […]

غیرملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کاافسرگرفتار

کراچی(پی این آئی)کراچی میں افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کے آفیسر کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ایف آئی اے اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا آفیسر […]

کراچی: عمارت کی نویں منزل میں آگ بھڑک آٹھی، 5 افراد بے ہوش

کراچی(پی این آئی)کراچی، عمارت میں آگ بھڑک اُٹھی۔۔۔کراچی کے علاقے شارع فیصل پر میٹرو پول کے قریب عمارت کی نویں منزل پر آگ لگ گئی۔پولیس حکام کے مطابق آگ لگنے سے عمارت میں دھواں بھر گیا، جس کے باعث 5 افراد بے ہوش ہوگئے، جن […]

معروف تاجر کو صوبائی دارلحکومت سے اغوا کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی)معروف تاجر ذوالفقار احمد کو کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ سے اغوا کرلیا گیا، ذوالفقار دوست قیصرکے ساتھ کلفٹن جارہے تھے کہ گاڑی میں آٹھ افراد آئے اور انہیں اپنی گاڑی میں بٹھاکرلے گئے۔ معروف تاجرذوالفقاراحمدماڑی پور روڈ سے مبینہ طور […]

کراچی میں اہم ترین پل ٹریفک کے لیے بند، شہری خوار ہو گئے

کراچی(پی این آئی)کراچی میں اہم ترین پل ٹریفک کے لیے بند، شہری خوار ہو گئے۔۔۔۔کراچی میں بلوچ کالونی پل ٹریفک کے لیے بند ہے، ٹریفک کو متبادل راستے دیے گئے ہیں۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ کورنگی کی طرف سے آنے والے ٹریفک کو اختر […]

close