ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگیوں پر ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ میں ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگیوں پر ٹیکس دوبارہ بڑھا دیا گیا۔ سندھ کے بجٹ میں کارڈز سے ادائیگیوں پر ٹیکس 15 فیصد سے کم کرکے 8 فیصد کیا گیا تھا لیکن اب ریسٹورینٹس اور ہوٹلز […]

سولر پینلز کی تقسیم ، خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وزیر برائے توانائی اور منصوبہ بندی و ترقی ناصر شاہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر 5 لاکھ گھروں میں سولر سسٹم دینے کے منصوبے پر گفتگو ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

کراچی(پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے موسمی حالات کے پیش نظر سکولز کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ […]

داماد نے سسر کی جان لے لی، وجہ کیا بنی؟

کراچی(پی این آئی)داماد نے سسر کی جان لے لی، وجہ کیا بنی؟بہادر آباد کے علاقے میں گھریلو جھگڑے کے دوران داماد کے تشدد سے سسر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق جھگڑے کے دوران ملزم کی 8 ماہ کی بیٹی بھی جاں بحق ہوگئی۔ایس ایس پی […]

بجلی بحران شدت اختیار گیا، 12گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ جاری

کراچی (پی این آئی)کراچی میں شدید گرمی کے دوران بھی شہر کے بیشتر علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ کورنگی، لانڈھی، لیاری سمیت اولڈ سٹی ایریا، لیاقت آباد سی ون ایریا اور پی آئی بی کالونی کے مکینوں کا […]

کراچی ایئر پورٹ کے لیے ہائی الرٹ جاری

کراچی (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بارشوں کی پیشگوئی کے تناظر میں کراچی ایئر پورٹ کے لیے الرٹ جاری کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری الرٹ میں رن وے اور اطراف میں فالومی وین کو 24 گھنٹے متحرک رکھنےکے […]

ناشتے کے پیسے مانگنے پر پولیس اہلکاروں نے ہوٹل ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

کراچی(پی این آئی) کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع ہوٹل ملازمین کا پولیس اہلکاروں سےناشتے کا بل مانگنامہنگا پڑگیا،پولیس اہلکاروں نے بل مانگنے پر ہوٹل ملازمین کو تشدد کانشانہ بنانے کےبعدہوٹل ملازمین پرسیلنڈر رکھنے پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔ ہوٹل ملازم علی محمدکےمطابق کورنگی […]

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری

کراچی (پی این آئی) کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک نے نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے درخواستیں جمع کروا دیں۔ کے الیکٹرک نے بجلی 5 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواستیں دائر کیں۔ درخواست مئی اور جون کی ماہانہ […]

100 یونٹس تک بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی(آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں گرڈ سے باہر رہنے والے صارفین (آف گرڈ )کو شمسی توانائی کے ذریعے بجلی دیں گے اور گرڈ اسٹیشن سے منسلک (ان گرڈ) صارفین کو 50سے 100 یونٹس تک بجلی […]

کراچی، 4 دن میں 320 لاشیں

کراچی (پی این آئی) ایدھی فاؤنڈیشن کے تین سرد خانوں میں 4 دنوں کے دوران 320 میتوں کو رکھوایا اور غسل کرایا گیا۔ایدھی حکام کے مطابق 18جولائی کو رات 8 بجے تک 91 میتوں کو ایدھی کے تین سرد خانوں میں رکھوایا گیا، ایدھی ہوم […]

پاکستان میں گرمی کی شدت 54 ڈگری تک، کون سے علاقے متاثر؟

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں گرمی کی شدت 54 ڈگری تک، کون سے علاقے متاثر؟کراچی میں آج گرمی کی شدت 54 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جارہی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دوپہر میں شہر کا درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہر […]