کراچی(پی این آئی)کراچی میں 5 روز کے دوران 226 ملی میٹر بارش برس گئی۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں 27 سے 31اگست تک بارش کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ محکمہ موسمیات نے بتایاکہ 5روز کے دوران سب سےزیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 226 ملی میٹرہوئی، اس […]
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بجلی کے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے حوالے کردیا۔ پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی بجلی کے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کا پلان تیار کرلیا ہے، […]
کراچی کے علاقے کھارادر میں نجی اسپتال کے واش روم سے نومولود ملا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خاتون مبینہ طور پر ڈرپ لگوانے اہلخانہ کے ساتھ اسپتال آئی تھی، باتھ روم گئی جہاں بچے کو جنم دے کر بغیر اطلاع فرار ہوگئی۔چیئرمین […]
کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ غریب عوام کو بجلی کےبلوں میں مستقل ریلیف دیاجائے، سندھ حکومت چاہتی ہےکہ500 یونٹس استعمال کرنیوالےصارفین کوریلیف جائے۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت میں توانائی سےمتعلق اجلاس ہوا، […]
سندھ ہائی کورٹ میں ڈی ایس پی کے شہری کو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کی دھمکیوں سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران جارحانہ رویہ اختیار کرنے پر سب انسپکٹر کو حراست میں لے لیا گیا۔ کیس کی جسٹس شمس الدین عباسی نے […]
بارش کے باعث آج کراچی میں اسکول اور حیدر آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ خیال رہے کہ سندھ مون سون سسٹم کی لپیٹ میں ہے اور سمندری طوفان کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے آج رات […]
کراچی(پی این آئی)بارش کے باعث کل کراچی میں اسکول اور حیدر آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ خیال رہے کہ سندھ مون سون سسٹم کی لپیٹ میں ہے اور سمندری طوفان کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے […]
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ توانائی بحران ہے، بجلی کے بلوں سے ہم سب پریشان ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دوسرے لوگ منصوبہ بنا رہے ہوتے ہیں ہم آگے بڑھ کر […]
کندھ کوٹ میں چمنی انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ حکام نے بتایا کہ چمنی انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں […]
کراچی کی مقامی عدالت نے اسٹریٹ کرائم میں گرفتار ملزم جاوید جوکھیو کو 23 سال قید کی سزا سنادی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے اسٹریٹ کرائم میں گرفتار ملزم جاوید جوکھیو کے کیس کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر […]
کراچی (پی این آئی)ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی نے نئی ایڈوائزری جاری ہونے کے بعد کل تعلیمی اداروں میں تعطیل کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری پہلے نوٹیفکیشن میں ضلع بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ […]