ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی، شہری مشتعل، ٹرکوں کو آگ لگا دی

ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی، شہری مشتعل، ٹرکوں کو آگ لگا دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں پاور ہاؤس چورنگی کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص زخمی ہوگیا، جس کے بعد مشتعل افراد نے 9 ٹرکوں کو آگ لگا دی۔ شہریوں […]

نصرت بھٹو کالونی میں مکینوں نے پولیس اہلکاروں کو ڈنڈوں سے پیٹ ڈالا

نصرت بھٹو کالونی میں مکینوں نے پولیس اہلکاروں کو ڈنڈوں سے پیٹ ڈالا۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی میں واقع نصرت بھٹو کالونی میں علاقہ مکینوں نے پولیس اہلکاروں پر مبینہ تشدد کیا ہے۔ پولیس کے مطابق آن ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کو علاقہ مکینوں نے یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنایا۔دو […]

پانی کا بحران، 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد: موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کے باعث ملک میں بارش 40 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بارش کی 40 فیصد تک کمی ہوئی ہے جس کے باعث دریائے سندھ میں پانی کے بحران کا 100سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا […]

شہرِ قائد تباہی سے بچ گیا

  شہر قائد کے علاقے کورنگی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی نے فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق تینوں دہشتگردوں کا تعلق فتنہ خوارج حافظ گل بہادر گروپ سے ہے، ان دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ و دھماکا […]

بڑے شہر میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ خوارج کے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ تینوں دہشتگردوں کا تعلق فتنہ خوارج حافظ گل بہادر گروپ سے ہے، دہشتگردوں کے قبضے سے […]

پیکا قانون میں گرفتار صحافی کی ضمانت منظور

پیکا ایکٹ کے تحت کراچی سے گرفتار کیے گئے صحافی فرحان ملک کی دونوں مقدمات میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ سیشن جج شرقی نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں صحافی فرحان ملک کی ضمانت منظور کی۔عدالت نے فرحان ملک کو ایک لاکھ روپے […]

نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ بورڈ اعلامیے کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 8 اپریل سے شروع ہوں گے۔اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ مجموعی طور پر 3 لاکھ 75ہزار طلبا و طالبات […]

بجلی کے بلوں میں کمی کا کریڈٹ ایم کیو ایم  نے  لے لیا

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے بجلی بلوں کو کم کرنے میں ان کی جماعت کا بڑا کردار ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان نے بجلی کی قیمتوں میں […]

سندھ میں شکی شوہر نے حاملہ بیوی اور 2 بیٹیاں ژندہ جلا دیں

سندھڑی کے قریب گزشتہ روز پُراسرار آتشزدگی میں حاملہ عورت اور اس کے 2کم عمر بیٹوں کی ہلاکت کے واقعے نے نیا رخ اختیار کرلیا۔ تعلقہ سندھڑی کے گوٹھ ولی محمد منگریو میں7 ماہ کی حاملہ خاتون مریم بھیل، اس کے دو بیٹے 2 سالہ […]

ہوائی فائرنگ سےخاتون اور بچوں سمیت 10 افراد زخمی

  کراچی میں عید کا چاند نظر آتے ہی نامعلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا جس کے باعث خاتون اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں عید کی چاند رات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ […]

close