وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کے لیے 2 کروڑ 26 لاکھ 72 ہزار روپے طلب کیے گئے ہیں۔ اس ضمن میں چیف انجینئر بلڈنگز کراچی کا سیکریٹری محکمۂ ورکس اینڈ سروسز کو خط لکھ کر رقم کی فراہمی کی […]
کراچی میں 6 اکتوبر کو ایئر پورٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خودکش دھماکے میں کالعدم تنظیم ملوث ہے، دہشت گردوں نے ملک دشمن غیر ملکی […]
کراچی (پی این آئی) کورنگی میں خاتون نے لفٹ لینے کے بہانے موٹر سائیکل سوار شخص سے واردات کر ڈالی۔۔۔۔۔متاثرہ شہری کے مطابق کورنگی سنگر چورنگی پر خاتون نے روک کر لفٹ مانگی، نقاب پوش مسلح ملزمہ کے بیک اپ پر 2 موٹر سائیکل سوار […]
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی و بھتہ خوری میں ملوث خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ شعیب میمن کے مطابق ملزم عمران نے اورنگی ٹاؤن میں تاجر سے بھتے […]
جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔ حلیم عادل شیخ کے خلاف جعل سازی اور دھمکانے کا کیس درج ہے جس سے جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے انہیں اور دیگر […]
کراچی کے علاقے منگھو پیر خیر آباد میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 2 موٹر سائیکلوں پر ڈاکوؤں کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد علاقے […]
گھوٹکی:ٹول پلازہ کے قریب مسافر گاڑیوں پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے فائرنگ لوٹ مار کیلئے کی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 3 مسافر زخمی ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے متعدد گاڑیوں کے ٹائر برسٹ ہوگئے […]
کراچی(پی این آئی)قوم پرست رہنما ماہ رنگ بلوچ کو کراچی ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ماہ رنگ بلوچ غیرملکی ایئرلائن سے امریکا جانے کی خواہشمند تھیں،ماہ رنگ کانام امیگریشن کی اسٹاپ لسٹ میں ہونےکےباعث روانگی سےروکاگیا۔ […]
کراچی(پی این آئی) کراچی ائیرپورٹ کے قریب دھماکےکی آواز سنی گئی۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق کراچی میں ائیرپورٹ سگنل کے قریب زودار دھماکا ہواہے، ابتدائی طور پر لگتا ہے دھماکا آئل ٹینکر میں ہوا۔پولیس اور رینجرز اہلکار موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو اہلکار […]
کراچی: پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان نے کراچی کے شہریوں کے نام پر بڑی تعداد میں غیر قانونی سمیں جاری ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ کراچی کے شہریوں کے نام کی سم چمن بارڈر پر غیر ملکی شہریوں کو فروخت کی جاتی ہیں، ملزمان سادہ […]
عمرکوٹ میں درخت سے لٹکی 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق لاشیں پلی موڑ اسٹاپ پر درخت سے لٹکی ہوئی ملیں۔پولیس نے بتایا کہ لاشیں چمن کولہی نامی شخص اور اس کے تین بچوں کی ہیں، بچوں کی عمریں 4 سے 8 […]