سندھ پولیس کے مال خانے میں گرمی سے ہینڈ گرینیڈ پھٹ گیا، پھر کیا ہوا؟

حیدرآباد (پی این آئی) سندھ کے شہر جامشورو کے پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں گرمی کی شدت کے باعث ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔ سندھ پولیس کے ڈی آئی جی طارق نواز کے مطابق پولیس اسٹیشن کے مال […]

باپ اور بیٹی دریائے سندھ میں ڈوب گئے، افسوسناک خبر

حیدرآباد (پی این آئی)حسین آباد میں دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے باپ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔ دونوں باپ اور بیٹی کراچی سے حیدرآباد اپنے رشتہ داروں سے ملنے کیلئے آئے تھے۔اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ نہاتے ہوئے بچی کا پاؤں پھسلا تو […]

شدید گرمی ، کئی گھنٹوں سے لوڈشیڈنگ، شہری رات جاگنے پر مجبور

حیدرآباد (پی این آئی)شدید گرمی ، کئی گھنٹوں سے لوڈشیڈنگ، شہری رات جاگنے پر مجبور۔۔۔حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، شدید گرمی اور حبس میں شہریوں کو رات جاگنی پڑی۔حیدرآباد کے علاقے کوہسار، ایوب کالونی، پھلیلی، پریٹ آباد،نیو […]

سانگھڑ کے بعدایک اورشہر میں بھی بے زبان جانور پر ظلم کا دلخراش واقعہ

حیدرآباد (پی این آئی)حیدرآباد میں تشدد کرکے گدھے کی ٹانگ توڑ دی گئی، واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم گدھا گاڑی چلاتا ہے، کل اس نے دوسری گاڑی کے گدھے کی ٹانگ توڑ […]

حیدرآباد میں سلنڈر دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟

کراچی (پی این آئی) حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے کے مزید زخمی دم توڑ گئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہوگئی۔ بدھ کے روز کراچی سے مزید تین میتیں حیدر آباد پہنچائی گئیں، جن میں سے دو کی تدفین کردی گئی۔16سالہ محمد اور […]

ریلوے ٹریک پردھماکا،افسوسناک خبر آگئی

حیدرآباد (پی این آئی)حیدرآباد کےعلاقے کچا قلعہ مکی شاہ روڈ سے متصل ریلوے ٹریک کے قریب کریکر دھماکا ہوا تاہم دھماکے میں ریلوے ٹریک محفوظ رہا۔ پولیس کے مطابق دھماکا ہینڈکریکر کا تھا، دھماکے سے ریلوے ٹریک کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔پولیس حکام کے مطابق […]

ٹرک اور وین میں تصادم، جانی نقصان ہو گیا

کراچی(پی این آئی)ٹرک اور وین میں تصادم، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔حیدرآباد کے قریب ایم نائن پر وین اور ٹرک میں تصادم کے باعث 3 مسافر جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ ایم نائن پر لونی کوٹ کے مقام پر پیش آیا، تمام […]

گورنر سندھ نے کچے کے ڈاکوؤں کو بڑی پیشکش کر دی

حیدرآباد(پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کچے کے ڈاکوؤں کو خود اور بچوں کو بھی آئی ٹی پروگرام میں شمولیت کی پیش کش کردی۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں حیدرآباد کے […]

جہانگیرترین کی پارٹی میں کون کون شامل ہونے والا ہے؟

حیدرآباد(آئی این پی)حیدرآباد میں استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)سندھ کے جنرل سیکرٹری علی جونیجو نے سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادرمگسی سے ملاقات کی ،ملاقات کے بعد علی جونیجو نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی میں جلد بڑی شمولیتیں ہونے جارہی ہیں۔ رپورٹس […]

ٹرین میں جگہ نہیں، کارکنان کی تعداد توقع سے 5 گنا زیادہ ہے، سینئر ن لیگی لیڈر کا دعویٰ

حیدر آباد (آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما اورسابق گورنر سندھ محمد زبیرنے کہاہے کہ کارکنان کی تعداد توقعات سے 5 گنا زیادہ ہے۔مسلم لیگ (ن) کا ٹرین قافلہ کراچی سے حیدر آباد پہنچا تو اس موقع پر محمد زبیر نے لیگی رہنما […]