راولپنڈی (پی این آئی) سموگ میں کمی اور ماحول بہتر ہونے پر راولپنڈی ڈویژن میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق راولپنڈی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے جس میں کل سے […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں لیاقت باغ میٹرو اسٹیشن پر ماں کیساتھ میٹرو بس سے اترتے ہوئے چار سالہ بچے کیساتھ افسوسناک واقعہ پیش آگیا ہے۔ پولیس کے مطابق ماں کے ہمراہ میٹرو بس سے اترتے ہوئے 4 سالہ بچہ ٹریک پر گرنے سے میٹرو […]
راولپنڈی (پی این آئی)کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی وارڈ 6 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے کامیابی حاصل کرلی۔ کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی وارڈ 6 کے ضمنی انتخاب میں مجموعی طور پر27 پولنگ اسٹیشن میں 6 ہزار 293 ووٹ پول ہوسکے۔پاکستان مسلم لیگ […]
راولپنڈی(پی این آئی) امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقا رچیمہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پولیس حکام کے علاوہ […]
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کر دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 4 […]
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں توسیع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں دو روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا […]
بانیٔ پی ٹی آئی کے وکلاء نے راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 3 درخواستیں دائر کر دیں۔ درخواستیں جج امجد علی شاہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جمع کرائی گئی ہیں۔درخواستیں بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات چیت، وکلاء کی ملاقات […]
راولپنڈی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر احتجاج کرنے والے 112 طلباء کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں 1 ہزار سے زائد نامعلوم افراد بھی نامزد کیے گئے ہیں۔درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق طلباء کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے پیش نظر وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس 14 سے 17 اکتوبر تک معطل رہے گی۔۔۔۔۔۔ اس حوالے […]
راولپنڈی (پی این آئی) تھانہ ویسٹریج کے علاقے چوہڑ چوک میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔۔۔۔۔ راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت 17 سالہ محمد راعیش کے نام سے ہوئی ہے، نوجوان دوست کی شادی […]
راولپنڈی (پی این آئی) اسلام آباد کے ڈی چوک پر 15 اکتوبر کو پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کی کال کے معاملے پر پولیس کی جانب سے ٹیکسلا، روات، گوجر خان اور کلرسیداں میں چھاپے مارے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔ پولیس ذرائع کے مطابق رات […]