راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں خصوصی سیکیورٹی پلان نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت جیل کی بیرونی سیکیورٹی پر مجموعی طور پر 23 انسپکٹرز اور 700 سے زائد اہلکار تعینات ہوں گے۔ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر جیل کی بیرونی سیکیورٹی […]
وفاقی وزارت مذہبی امور نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں یکساں نظام صلوٰۃ کے نفاذ سے متعلق اہم فیصلے کر لیے ہیں۔ وزارت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جڑواں شہروں کی تمام مساجد میں ایک ہی وقت پر اذان اور باجماعت نماز ادا […]
اسلام آباد اور راولپنڈی میں چینی کی قیمتیں بڑھ کر 210 روپے فی کلو ہو گئی ہیں، جبکہ سرکاری قیمت 179 روپے مقرر ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ اگر انہیں 173 روپے میں چینی ملے تو وہ سرکاری قیمت پر فروخت کر سکتے ہیں، […]
راولپنڈی کے پیر ودھائی بس اڈے پر 23 اگست کو پیش آنے والے حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تیز رفتار بس نے شہریوں کو کچل ڈالا، جس کی زد میں راہ گیر، موٹرسائیکل سوار، […]
راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کے علاقے گرجا روڈ کے قریب سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے ایک خاتون جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس کے مطابق سسرالیوں نے بہو کے والدین کو صرف انتقال کی اطلاع دی، تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد جب والدین اپنی بیٹی […]
اسپیشل جج سینٹرل راولپنڈی نے کرپشن کیس میں ملوث پوسٹ ماسٹر حامد کو 29 سال قید کی سزا سنادی۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم پر 20 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ عدالت نے ملزم کو محکمہ ڈاک […]
راولپنڈی میں جرگے کے حکم پر قتل کی گئی شادی شدہ خاتون کی قبرکشائی کا عمل عدالتی حکم پر شروع کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد موت کی وجوہات جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم کرانا ہے۔ سی پی او راولپنڈی کے مطابق 19 سالہ […]
راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں آزاد پتن روڈ پر ٹھنڈا پانی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک معطل ہوگئی۔ ریسکیو حکام نے شہریوں کو متبادل راستے کے طور پر کوٹلی کہوٹہ روڈ استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ متعلقہ مقام پر روڈ کلیئرنس […]
راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہونے والی تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، مختلف علاقوں میں گھروں اور سڑکوں پر پانی داخل ہوگیا ہے۔ راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی فیز 8 اور ملحقہ دیہات میں بھی بارش کا پانی داخل ہوگیا، جن […]
راولپنڈی کے قریب چکری روڈ پر واقع گاؤں لڈیان میں ایک خاندان سیلابی ریلے کے باعث اپنے گھر کی چھت پر پناہ لینے پر مجبور ہوگیا۔ خراب موسم کے باوجود پاک فوج نے فوری ردعمل دیتے ہوئے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ایک جرات مندانہ ریسکیو […]
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق، اسلام آباد اور راولپنڈی میں آئندہ 24 سے 48 […]