پولیس اہلکار معطل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور کے ایک تھانے کے ڈیوٹی افسر سمیت تین اہلکار رشوت کے صرف ایک ہزار روپے کی تقسیم پر جھگڑ پڑے۔ پولیس کے مطابق تھانہ گڑھی شاہو کے اہلکاروں نے ناکے پر ایک رکشہ سوار کو روکا اور اس سے ایک ہزار […]
لاہور میں بھی ڈمپر بے قابو، بڑی ہلاکتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں ڈمپر نے رکشوں اور موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جی ٹی روڈ پر ڈمپر نے 3 رکشوں […]
تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 2 دن بند رہیں گے، تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بند رہیں گے۔ صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ چھٹیوں […]
ڈرون گرنے سے زخمی ہونے والا شخص جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راولپنڈی کی فوڈ اسٹریٹ کے قریب ڈرون گرنے سے زخمی ہونے والا شخص جاں بحق ہو گیا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون گرنے سے زخمی ہونے والا نوجوان بے نظیر بھٹو اسپتال میں دوران علاج […]
سب انسپکٹر شہید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل آباد کے علاقہ تاندلیانوالہ میں اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید ہوگیا جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔ فیصل آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق تھانہ باہلک میں تعینات انچارج انویسٹی گیشن […]
محکمہ داخلہ پنجاب نے محفوظ پنجاب ایکٹ 2025 کا مسودہ سامنے آگیا، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک اور جائیداد ضبط ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے محفوظ پنجاب ایکٹ 2025 کا مسودہ تیار کر لیا گیا، محفوظ پنجاب ایکٹ امن وامان کے […]
سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن میں پیش آیا جہاں گھرمیں کھیلتےہوئے6 معصوم بچیاں گندم کے ٹرنک میں پھنس گئیں اور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ایک خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی، چارسگی بہنوں سمیت 6 […]
راولپنڈی میں ایک بار پھر واٹر ایمرجنسی نافذ کردی گئی، واسا نے رواں سال فروری میں بھی ڈراوٹ ایمرجنسی نافذ کی تھی، خانپور ڈیم میں صرف ایک ماہ کا پانی کا ذخیرہ رہ گیا۔ نجی ٹی وی نے ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی انسپکشن ٹیم نے پانی کے منصوبے کا اربوں روپے کا چہان ڈیم واٹر سپلائی منصوبے کا معاہدہ منسوخ کر دیا۔ پراجیکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی نے چہان ڈیم واٹر سپلائی منصوبے پر سوالات اٹھا دیے جبکہ واسا ذرائع کا کہنا ہے […]
وہاڑی میں شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا، بارات میں شامل گاڑیوں کو حادثہ پیش آنے سے 3 افراد موقع پر جاں بحق اور 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق بارات وہاڑی سے براستہ موٹر وے نوتک، بھکر جا […]
بیوی نے شوہر کو قتل کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکپتن کے علاقے محلہ گلزار آباد میں گھریلو جھگڑے پر بیوی نے شوہر کو مبینہ طور پر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق خاتون نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر شوہر کو مبینہ طور پر تشدد کر کے قتل […]