لاہور (پی این آئی) پنجاب میں گرمی کی لہر اور ہیٹ ویو کے پیش نظر محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے کالجز کے اوقات کار تبدیل کر دیے۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے کالجز کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا […]
راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بس سروس کو صدر راولپنڈی سے فیض احمد فیض سٹیشن تک محدود کردیا گیا،فیض احمد فیض سٹیشن سے سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس بند کر […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024ء منظور کر لیا ہے,بل وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمن نے ایوان میں پیش کیا,ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے بل کے اہم نکات اور اپوزیشن کے اعتراضات کا جواب دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن […]
راولپنڈی (پی این آئی) حکومت یونٹ کے بدلے ہمیں یونٹ دے، سستی بجلی خریدنا سراسر ظلم و ناانصافی کے مترادف ہے۔۔۔۔۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پاور ڈویژن کے بڑھتے گردشی قرضوں کو کم کرنے اور کپیسیٹی پیمنٹس پر قابو پانے کےلیے سولر نیٹ مانیٹرنگ […]
لاہور(پی این آئی)ن لیگی رہنما کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے 15 مئی کو محمد عاطف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے […]
لاہور(پی این آئی) 25سے 31مئی تک چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری ۔۔۔۔پنجاب میں ہیٹ ویو کے باعث سکولوں میں 7دن کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و پرائیویٹ سکول 25سے 31مئی تک بند […]
لاہور(پی این آئی)تعلیمی اداروں میں 22مئی سے چھٹیوں کا فیصلہ ،نوٹیفکیشن جلد متوقع۔۔۔محکمہ تعلیم پنجاب نےہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں جلدی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے،22 مئی سے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ہوں گی، وزیرتعلیم پنجاب رانا […]
لاہور (پی این آئی) سیشن کورٹ کے مرکزی دروازے پر پولیس اہلکاروں کی وکیل پر تشدد اور خنجر سے حملے کی ویڈیو سامنے آگئی جس کے مطابق وکیل اور پولیس اہلکاروں میں تلخ کلامی ہوئی۔ آج نیوز کے مطابق تلخ کلامی کے بعد پولیس اہلکاروں […]
لاہور(پی این آئی)الیکٹرک موٹر بائیکس، خواتین طلبہ سے متعلق اہم فیصلہ۔۔۔الیکٹرک بائیکس کے لیے اپلائی کرنیوالی طالبات کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کا 300الیکٹرک بائیکس کی بجائے اپلائی کرنے والی تمام خواتین کو بائیکس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکٹرک […]
خوشاب(پی این آئی)ٹریفک حادثہ،ایک ہی خاندان کے 13 جاں بحق۔۔۔۔پنجاب کے ضلع خوشاب میں ٹرک بے قابو ہو کر کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ خوشاب میں پنج پیر مناواں […]
لاہور (پی این آئی)لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں عارف والا پولیس کا پولیس مقابلہ جعلی قرار دے دیا گیا۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے عارف والا پولیس کو قصور وار قرار دے دیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق گزشتہ ہفتے عارف والا کی پولیس ٹیم نے […]