فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے کوویڈ19کا شکار22افراد اڑان نہ بھر سکیکوویڈ19سے متا ثرہ مسافروں نے مختلف پروازوں کے ذریعہ شا رجہ جا نا تھا۔ تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز فیصل آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر مختلف بیرون […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب کے دوردراز علاقوں میں بجلی کی فراہمی کیلئے ونڈ اینڈ سولر ہائی برڈ پلانٹ لگائے جائیں گے،آف گرڈ سلوشن کے ذریعے دوردراز دیہات تک بجلی پہنچائیں گے، انرجی کے سستے ذرائع اپناناضروری ہے، […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پولیس کو کام کرنے کی پوری آزادی دی ہے، پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار پولیس سیاسی دباؤ سے آزاد ہو کر فرائض سرانجام دے رہی ہے جس کے اچھے نتائج سامنے آ رہے ہیں،پولیس […]
لاہور(پی این آئی) ضمنی بجٹ کے اطلاق کے بعد مختلف برانڈ کے امپورٹڈ موبائل فونز کی پی ٹی اے رجسٹریشن کے ٹیکسز میں15 ہزار روپے سے لیکر 70 ہزار روپے تک اضافہ ہوگیا۔ضمنی بجٹ میں بیرون ملک سے آنیوالے200 ڈالر سے زیادہ قیمت والے موبائل […]
لاہور (پی این آئی ) موٹر ویز پر مختلف مقامات پر بارش کے باعث موٹر وے پولیس کی جانب سے مسافروں کو اہم ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔ترجمان موٹر ویز پولیس کے مطابق موٹر ویز کے مختلف مقامات پر بارش اور بوندا باندی […]
مری (پی این آئی ) مری میں برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم، سیاحوں کو اپنی گاڑیوں کے ٹائرز میں ہوا کم رکھنے، چین استعمال کرنے کی تلقین۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا نیا […]
لاہور (آئی این پی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و امیدوار برائے میئر لاہور رانا محمد تنویر نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے لائیو سوالوں کا جواب دے کر مثال قائم کردی ہے، عمران خان نے واضع کردیا کہ قومی لیٹروں سے کسی قسم […]
شیخوپورہ(آئی این پی)چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی و مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا خطاب ایک ہارے ہوئے شخص کا خطاب تھا جواپنی نااہلی و نالائقی کو چھپانے کے لئے گیدڑ بھبھکیاں دے رہا ہے […]
شیخوپورہ(آئی این پی)اے این ایف انٹیلیجنس کی اے این ایف لاہور کے ہمراہ شیخوپورہ کے علاقہ کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ کے قریب منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کے دوران مشکوک کار سے 164 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر لی جبکہ پکڑی جانیوالی […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد میں فنکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ہفتے کو وزیراعلیٰ پنجا ب عثمان […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے برفباری اوربارشوں کے پیش نظرمتعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انتظامیہ،ریسکیو1122اورپی ڈی ایم اے کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مری اور رابطوں سڑکوں سے فوری طور پر […]